ماہی احمد

لائبریرین
اچھا ، لیکن ترتیب سے چلتے ہیں ، پہلے ان باقی نامزدگیوں کا کچھ کریں پھر وقت ہوا تو اور ساتھ ملا لیں گے نا ، ورنہ سب دھرے کا دھرا رہ جائے گا ! ۔۔۔ پہلے جو کیٹگریز ہیں ان کے لیئے لڑیاں دیکھنی ہوں گی ۔ اب ہر کیٹگری کی لڑی بنا کر ووٹنگ لے لی جائے !!
میرا خیال ہے پہلے تمام کیٹگریز اور نومینیز فائنل کر لی جائیں
پھر لڑیاں بنانے میں زیادہ وقت نہیں لگے گا۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
بہترین جشن سالگرہ کنڈکٹر
محمد احمد
مہدی نقوی حجاز
سید فصیح احمد
محمد یعقوب آسی
محمد بلال اعظم
نیرنگ خیال
کیٹگریز جو عائشہ عزیز بچے نے طے کی ہیں فی الحال کافی ہیں!
عائشہ یہ کیٹگریز کیسی ہیں؟
ایوارڈ : مجھے تم یاد آتے ہو
(غیر فعال رُکن جو بہت مِس کیے جاتے(جاتی) ہوں)

بہترین انتخاب : زمرے
پسندیدہ کلام
اقتباس

(کیونکہ بہت سے اراکین نہ تو لکھاری ہیں نہ ہی شعرا)
 
ماہی احمد

لائبریرین

عائشہ عزیز

لائبریرین
بہترین سلسلے

محفل کی بارہ دری
الف بے کا کھیل
اردو محفل کی کینٹین
ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں
محفلین کے ساتھ چائے
اردو محفل کا اسکول
تھیم فوٹو گرافی کھیل
 
آخری تدوین:

سید فصیح احمد

لائبریرین

عائشہ عزیز

لائبریرین
عائشہ یہ کیٹگریز کیسی ہیں؟
ایوارڈ : مجھے تم یاد آتے ہو
(غیر فعال رُکن جو بہت مِس کیے جاتے(جاتی) ہوں)

بہترین انتخاب : زمرے
پسندیدہ کلام
اقتباس

(کیونکہ بہت سے اراکین نہ تو لکھاری ہیں نہ ہی شعرا)
یہ مس کیے جانے والے اراکین کا تو میں بھی سوچ رہی تھی ماہی
اب جلدی سے اس کے انڈر نامزدگیاں لکھو جو تم نہیں کر پاؤ گی وہ میں کر دوں گی۔
نیچے والے کی سمجھ نہیں آئی۔
اور پسندیدہ کلام میں وہی مسئلہ ہو جاتا ہے جو بہترین تحریر اور لکھاری میں ہوا تھا۔
اس سے نیچے والے کی بھی سمجھ نہیں آئی
 
مطلب کے جو رکن بہترین پوسٹس شئیر کرتا ہو "پسندیدہ کلام " اور "اقتباس" والے زمروں میں۔
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
یہ مس کیے جانے والے اراکین کا تو میں بھی سوچ رہی تھی ماہی
اب جلدی سے اس کے انڈر نامزدگیاں لکھو جو تم نہیں کر پاؤ گی وہ میں کر دوں گی۔
نیچے والے کی سمجھ نہیں آئی۔
اور پسندیدہ کلام میں وہی مسئلہ ہو جاتا ہے جو بہترین تحریر اور لکھاری میں ہوا تھا۔
اس سے نیچے والے کی بھی سمجھ نہیں آئی
یہ ساری نام زدگیاں تو یہاں سے مل جائیں گی !
ماہی احمد
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
بہت زیادہ نہیں ہونے چاہییں ماہی
کیونکہ اتنے زیادہ مینج کرنا مشکل ہو جائے گا۔ پھر ہمیں ابھی ان کے لیے کچھ گرافکس بھی چاہییں جو ان لوگوں کو دی جائیں گی۔
 
Top