ماہی احمد
لائبریرین
اوکے۔مجھے لگتا ہے یہ اضافی ہو جائے گا ماہی
اوکے۔مجھے لگتا ہے یہ اضافی ہو جائے گا ماہی
جی بالکل بھیا
آئی ہوپ سواس میں امجد میانداد بھیا مدد کریں گےنا؟
بھیا اس لنک میں تو وہ مس کیے جانے والے اراکین والے لڑی ہے
بالکل ماہیمیرے خیال میں ایک ہی سال کا دورانیہ بہتر ہو گا ! صرف نثری نشست ٹھیک نہیں!
ہاں تو ان لوگوں کے نام بھی تو ہوں گے نا!بھیا اس لنک میں تو وہ مس کیے جانے والے اراکین والے لڑی ہے
تو وہی نابھیا اس لنک میں تو وہ مس کیے جانے والے اراکین والے لڑی ہے
اور اچھا آپ فرسٹ والے کے لیے کہہ رہے تھے مجھے لگا نیچے والی کیٹگریز کے لیےتو وہی نا
ایوارڈ : مجھے تم یاد آتے ہو
کے لیئے اچھا ہے کافی نام مل جائیں گے!
ماورا آپی تو بہت دیر ہوگئی نہیں آئیں۔۔اوئے سنو ! اس کیٹگری میں ان پرانے اراکین کے نام بھی ہوں گے؟
ماورا اور سارہ خان ایسے ہی اور دوسرے اراکین؟
عائشہ میرا خیال ہے جو محفیلینز کبھی کبھی آتے جاتے ہیں ان کے نام نکال دومجھے تم یاد آتے ہو
مقدس
نیلم
قرۃ العین اعوان
عاطف بٹ
بابا جی
غدیر زھرا
تعبیر
مہ جبین
محسن وقار علی
محمد بلال اعظم
یوسف-2
ظفری
زونی
سارہ خان
انیس الرحمن
مزمل شیخ بسمل
گمنام زندگی
سارہ پاکستان
نمرہ
اوکے ماہی ۔۔ڈن!عینی شاہ کا نام ؟؟؟
اب شاعروں اور تحریروں والی کیٹگریز رہ گئی ہیں باقی تقریباً فائنل ہے سب کچھاوکے ماہی ۔۔ڈن!
دونوں باتیں
بالکل ماہیاب شاعروں اور تحریروں والی کیٹگریز رہ گئی ہیں باقی تقریباً فائنل ہے سب کچھ
ہے نا!
مہدی نقوی حجاز ، @ابن رضا، محمداحمد ، محمد اسامہ سَرسَریشاعر محفل 2014-2013 (نام چینج کیا ہے تھوڑا)
مہدی نقوی حجاز
محمد احمد
محمد اسامہ سرسری
عظیم
ابن رضا
نوید رازق بٹ
عابی مکھنوی
ملک عدنان احمد
تم ٹھہر جاؤ ذرا چلاکو ماسی!بالکل ماہی
ایک رہ گئی تھی وہ اوپر کر دی ہے