ابن سعید
خادم
زن مریدی؟سلمان بھائی، معذرت کے ساتھ، مریدی اتنی بھی بری نہیں ہوتی کہ ایسی شکلیں بنائی جائیں
زن مریدی؟سلمان بھائی، معذرت کے ساتھ، مریدی اتنی بھی بری نہیں ہوتی کہ ایسی شکلیں بنائی جائیں
میرے ذہن میں "نقطہ" نہیں تھازن مریدی؟
صرف برتن نہ دھونے کے لئے اتنا تردد۔۔۔۔اسی لیے پاکستان جاؤں گا دوسرا مہیںہ اور دیکھوں گا کیسے میری ماں کے سامنے میرے بچوں کی ماں مجھ سے برتن دھلواتی ہے
یہ ایسی چیز ہے کہ نقطہ بھی مفہوم تبدیل نہیں کرتا۔۔۔ لہذا مجرم و محرم والا معاملہ نہیں ہوتا۔۔۔میرے ذہن میں "نقطہ" نہیں تھا
ہممممیہ تو میرا انداز ہے
ہمممم
یہ کی نا میرے سچے پکے دوستوں والی بات۔ میں تیار ہوں اور اس مقابلے کو سفارشی بنیاد پر جیتنے کے الزامات سے بچنے کے لیے ہر قسم کے سخت سے سخت امتحانات سے بھی گزرنے کو تیار ہوں۔
میں ہی جیتوں گا، جب سے ماہ نور پیدا ہوئی ہے، میں نے ایک مہینہ چھٹی لے کر گھر میں گزار کر اپنی بیگم کی اتنی خدمت (تابعداری) کی ہے کہ جنت بس ایک (آخری) ہچکی کی دوری پر ہے
پگلے تو ہی جیتے گا۔ اب رلائے گا کیا۔۔۔۔
قیصرانی بھائی ویسے تو میں مریدی میں چپ کا روزہ رکھنے اور جی حضوری کا قائل ہوں مگر کبھی کبھی جب صبر کا پیمانہ لبریز ہو جائے تو ایسی پوسٹس خود بخود ہو جاتی ہیںسلمان بھائی، معذرت کے ساتھ، مریدی اتنی بھی بری نہیں ہوتی کہ ایسی شکلیں بنائی جائیں
کرنا پڑتا ہے دوست ورنہ آج کے زمانے میں کسی کو ہاتھ پکڑاؤ وہ بازو پکڑ لیتا ہےصرف برتن نہ دھونے کے لئے اتنا تردد۔۔۔۔
آپ نے باقاعدہ نام بھی دے دیا تو اب اس نام کا سرٹیفیکیٹ (ایوارڈ کے ساتھ) بھی بنوا دیجئےزن مریدی؟
ہمممم
آپ کیسے کہہ سکتے ہیں؟سلمان بھائی، معذرت کے ساتھ، مریدی اتنی بھی بری نہیں ہوتی کہ ایسی شکلیں بنائی جائیں
ڈش واشر پاکستان کے ٹکٹ سے سستا ہے شایدکرنا پڑتا ہے دوست ورنہ آج کے زمانے میں کسی کو ہاتھ پکڑاؤ وہ بازو پکڑ لیتا ہے
میں بھی تو اس منزل سے گذر چکا ہوںآپ کیسے کہہ سکتے ہیں؟
اگر مریدی آپ کے لئے بری نہ ہوتی تو مستقل قیام کرتے نہ کہ گذرتے۔میں بھی تو اس منزل سے گذر چکا ہوں
کیا پتہ یہ بھی منزل کو جانے کا ہی ایک مرحلہ رہا ہواگر مریدی آپ کے لئے بری نہ ہوتی تو مستقل قیام کرتے نہ کہ گذرتے۔
بہت شکریہہمممم
نہیں مٹھائی
مبارک باد دے دوں مٹھائی سے پہلے
بہت بہت مبارک ہو
ضرور بھیا بس سارے پھڈے بازوں کے نام چاہییںاعزازی ایوارڈ تو کافی سارے ہوگئے۔
اب کوئی فرمائشی ایوارڈ بھی ہوجائے۔