زبیر صدیقی
محفلین
کچھ پڑھ ہی نہ پائے ہم اب تکخوبی سے القاب لکھیں آداب بھی خوش آئینی سے
بعد اس کے ہم تحریر مفصل فرقت کے آلام کریں
آپ لکھنے کا کام دیتے ہیں
کچھ پڑھ ہی نہ پائے ہم اب تکخوبی سے القاب لکھیں آداب بھی خوش آئینی سے
بعد اس کے ہم تحریر مفصل فرقت کے آلام کریں
آپ سب کے خلوص اور محبت کا شکریہخوبی سے القاب لکھیں آداب بھی خوش آئینی سے
بعد اس کے ہم تحریر مفصل فرقت کے آلام کریں
یہ ہوئی نا بات!حاضر ہیں جی
محفل اپگریڈ ہو گئی ہے
اپڈیٹ ہو گئی ہے
اچھی بات ہے
نیا تاثر ہے، نیا انداز ہے، نئی فانٹ ہے۔
شاعروں کے لیے ایک فیچر کا اضافہ ہو جائے تو لطف دوبالا ہو جائے یعنی پوئٹری جسٹفکیشن۔
لیکن ہم حاضر ہوتے ہی تقاضے، مطالبے نہیں کریں گے۔
بلکہ شکرگزاری کا اظہار کریں گے کہ اتنے اچھے اردو پلیٹ فارم کا انتظام کیا گیا ہے۔
چنبیلی آپا یہ آپ نے اسے صرف میل عنوان پر کیوں لکھا ہے محفل کے جن ، بھوت ۔۔فیمیل بھی تو ہوتے ہیں ان کے لیے کچھ۔۔۔جیسے محفل کی جنی یا محفل کی بھوتنی کیوں نہیں ہے ۔۔۔ایک معصومانہ سوال۔۔۔
میرے خیال میں عورتوں کے لیے چڑیلیں صحیح لفظ ہوگا۔🤗چنبیلی آپا یہ آپ نے اسے صرف میل عنوان پر کیوں لکھا ہے محفل کے جن ، بھوت ۔۔فیمیل بھی تو ہوتے ہیں ان کے لیے کچھ۔۔۔جیسے محفل کی جنی یا محفل کی بھوتنی کیوں نہیں ہے ۔۔۔ایک معصومانہ سوال۔۔۔
پچھل پیر یاں بھی ہوتیں ہیں خیال کیجیے گا ہماری گُلِ یاسمیں بی بی کے باغیچہ میں ایک بھتنی بھی ہےمیرے خیال میں عورتوں کے لیے چڑیلیں صحیح لفظ ہوگا۔🤗
اب ہوئی نا غیر حاضری تو پھر جن بھوتوں والی کیٹیگری میں لے آئیں گےیہ ہوئی نا بات!
بس اب غیر حاضری نہیں ہونی چاہیے۔
میرے خیال سے تو اس کی گنجائش بننی نہیں چاہیے تھی۔ ۔ ۔پچھل پیر یاں بھی ہوتیں ہیں خیال کیجیے گا ہماری گُلِ یاسمیں بی بی کے باغیچہ میں ایک بھتنی بھی ہے
پہلے پریاں بلائی جائیں😅کچھ چڑیلیں ہوں تو بتائیے گا۔ میں انہیں بلانے جاونگا۔
اپنے نصیب سے باخبر ہیں۔ ہمیں تو چڑیلیں بھی پریوں سا نخرا کرتی ہیںپہلے پریاں بلائی جائیں😅
نہیں جناب پری جیسی ملے گی ان شاء اللہ اچھی اُمید رکھیے 😊اپنے نصیب سے باخبر ہیں۔ ہمیں تو چڑیلیں بھی پریوں سا نخرا کرتی ہیں
اللہ جانے کس کے باطن میں کیا چھپا ہونہیں جناب پری جیسی ملے گی ان شاء اللہ اچھی اُمید رکھیے 😊
طور پر ہی نہیں نظارۂ جاناں موقوفاللہ جانے کس کے باطن میں کیا چھپا ہو
باہر سے نیک کوئی اندر سے جانے کیا ہو
ڈرتے ہیں اب کسی کو پردے میں دیکھ کر ہم
ہے کیا خبر کہ جانے کوئی عجب بلا ہو
طور پر بھی کہاں نظارہ ہو سکا تھا 😊طور پر ہی نہیں نظارۂ جاناں موقوف
دیکھنا ہو تو وہ موجود ہے ہر جا دیکھو
اللہ توبہ۔۔۔۔۔ ایسا کیوں بھلا۔ بھتنی زیادہ مناسب رہے گا۔میرے خیال میں عورتوں کے لیے چڑیلیں صحیح لفظ ہوگا۔🤗