فیصل عظیم فیصل
محفلین
فیصل عظیم حاضر ہے جناب
فیصل عظیم حاضر ہے جناب
آپ نے تو فدوی کو دھرو کے سد لیا ہے جیفیصل عظیم حاضر ہے جناب
ٹھیک ہے۔فیصل عظیم حاضر ہے جناب
غیر حاضر تو میں کبھی ہوا ہی نہیںٹھیک ہے۔
اب حاضر ہی رہنا ہے۔
وعلیکم السلامسلام علیکم
بندہ حاضر ہے۔
خدا کا شکر ہے !
آپ لوگ کیسے ہیں؟
مراسلے ہوں تو حاضری نظر آئے۔غیر حاضر تو میں کبھی ہوا ہی نہیں
بٹیا یہ کبھی کبھی محفل کے تھانے میں حاضری لگاتے ہیں ۔۔🤓🤓🤓🤓🤓مراسلے ہوں تو حاضری نظر آئے۔
ان کے جرم کی نوعیت کیا ہے؟؟؟بٹیا یہ کبھی کبھی محفل کے تھانے میں حاضری لگاتے ہیں ۔۔🤓🤓🤓🤓🤓
یہی معاملہ ہمارا بھی ہے۔غیر حاضر کبھی ہوتے نہیں سامنے کبھی آتے نہیں 🙂🙂غیر حاضر تو میں کبھی ہوا ہی نہیں
یہ ضروری تو نہیں ہے کہ تری محفل میںیہی معاملہ ہمارا بھی ہے۔غیر حاضر کبھی ہوتے نہیں سامنے کبھی آتے نہیں 🙂🙂
یہ ملاقات ملاقات نہیں ہوتی ہےیہ ضروری تو نہیں ہے کہ تری محفل میں
گفتگو ہم بھی کریں رسم کے الفاظ کے ساتھ
بس وقتا فوقتا آتا رہتا ہوں سیرسپاٹا کرکے واپس ہولیتا ہوں
1+ نہیں 1000+ ہونا چاہیے۔بس وقتا فوقتا آتا رہتا ہوں سیرسپاٹا کرکے واپس ہولیتا ہوں
آپ کی وجہ سے +1 ہوگیا ہے
آپ بہنیں آواز دیتی رہیں کچھ نہ کچھ ہوں ہاں ہم کرتے رہیں گے اس طرح اتنے مراسلے بھی ہوجائیں گے1+ نہیں 1000+ ہونا چاہیے۔
آپ اتنے سینئر محفلین ہیں۔ آپ کی ذمہ داری بنتی ہے کہ محفل پہ وقتاً فوقتاً حاضری لگاتے رہیں۔
بٹیا اُنکو بھی کوہِ قاف سے اُتاریں🙃
اضحک اللہ سنک۔
یہ لیں پھر