انیس الرحمن
محفلین
وائبر، انسٹا گرام پرفعال ہیں۔قیصرانی تو اب وٹس ایپ پر بھی غیر فعال ہیں۔ فیس بک کو وہ کافی عرصہ قبل ہی خیر آباد کہہ چکے تھے۔ روز سوچتا ہوں آج ان کو کال کروں گا۔
محفل پر آئے تھے اور کتاب پوسٹ کر کے چلے گئے۔ ربط یہ ہے۔
وائبر، انسٹا گرام پرفعال ہیں۔قیصرانی تو اب وٹس ایپ پر بھی غیر فعال ہیں۔ فیس بک کو وہ کافی عرصہ قبل ہی خیر آباد کہہ چکے تھے۔ روز سوچتا ہوں آج ان کو کال کروں گا۔
وائبر، انسٹا گرام پرفعال ہیں۔
محفل پر آئے تھے اور کتاب پوسٹ کر کے چلے گئے۔ ربط یہ ہے۔
وائبر، انسٹا گرام پرفعال ہیں۔
محفل پر آئے تھے اور کتاب پوسٹ کر کے چلے گئے۔ ربط یہ ہے۔
واہ!
ایک دن میں اتنی ساری پوسٹس، لیکن پھر بھی نظر میں نہیں آئے لوگوں کی۔
انیس صاحب درست فرما رہے ہیں۔ قیصرانی صاحب، اُن دنوں، مختصر مدت کے لیے ہی سہی، کافی فعال رہے۔ خلیل بھیا نے انہیں بارِ دگر خوش آمدید کہنے کے لیے الگ لڑی بھی کھولی تھی۔ تاہم، اُس زمانے میں غالباََ آپ بوجوہ غیر فعال تھے۔
آتی ہے پون، جاتی ہے پون ۔۔۔! یعنی کہ، یہ فیز آتے رہتے ہیں ایک محفلین کی زندگی میں ۔۔۔!اچھا!
ویسے ہمیں یہ لگتا ہے کہ قیصرانی بھائی اب پہلے کی طرح محفل میں فعال نہیں رہنا چاہتے۔ اور اُن کے علاوہ بھی کئی ایک اراکین ہیں جنہوں نے اس طرز کو اختیار کیا ہوا ہے۔
آتی ہے پون، جاتی ہے پون ۔۔۔! یعنی کہ، یہ فیز آتے رہتے ہیں ایک محفلین کی زندگی میں ۔۔۔!
چچا غالب فرما گئے،اس سے تو یہ گمان بھی ہوتا ہے کہ محفلین جوگن کا بھیس بنا کر پھرتے ہیں۔
کچھ خاص نہیں بھائی، آپ کے سوال سے بس ایسے ہی ایک بھائی کا مباحثہ یاد آ گیا۔ اس سے کسی فردِ واحد کی دل آزاری مقصود نہ ہے۔وضاحت مطلوب ہے ۔۔۔!
جوگی بھی کہہ سکتے تھے مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس سے تو یہ گمان بھی ہوتا ہے کہ محفلین جوگن کا بھیس بنا کر پھرتے ہیں۔
جیسے آپاچھا!
ویسے ہمیں یہ لگتا ہے کہ قیصرانی بھائی اب پہلے کی طرح محفل میں فعال نہیں رہنا چاہتے۔ اور اُن کے علاوہ بھی کئی ایک اراکین ہیں جنہوں نے اس طرز کو اختیار کیا ہوا ہے۔
جیسے آپ
نیت کے بارے میں یوں تو کچھ بھی کہنا گستاخی کے زمرے میں آسکتا ہے۔۔۔ لیکن آپ شاعر آدمی ہیں۔ سچ ہی کہہ رہے ہوں گے۔ارے نہیں!
ہمارا حال تو وہ ہے کہ :
روز توبہ کو توڑتا ہوں میں، روز نیّت خراب ہوتی ہے
آپ کی دونوں خواہشیں پوری ہوگئیں!!!مجھے بارہ دری بہت یاد آتی اور اس کے ساتھ ساتھ شمشاد بھیا بھی
لگتا ہے کہ سچ کو انورٹڈ کوماز میں بند کرنا بھول گئے ۔لیکن آپ شاعر آدمی ہیں۔ سچ ہی کہہ رہے ہوں گے۔
یہ سچ ہے کہ اللہ بہت مہربان مجھ پر۔۔۔۔ میری ساری خواہشیں پوری ہو جاتی الحمداللہآپ کی دونوں خواہشیں پوری ہوگئیں!!!
چھٹتی نہیں ہے یہ کافر منہ کو لگی ہوئی۔ہم بڑا شکر ادا کرتے ہیں کہ اُردو محفل میں ہماری آمد بینک سے ریٹائرمنٹ کے بعد ہوئی۔ ورنہ روز ہماری Explanation Call ہورہی ہوتی۔اور جو سارے Performance Award ہم نے حاصل کئے واپس کرنا پڑتے۔جب سے یہاں آئے کہیں کے نہ رہے۔دن ہو کہ رات اُردو محفل کے ساتھ
تو اتنا عرصہ کیوں چھپائے رکھا؟ پہلے کیوں نہ بتایا؟ میں پہلے ہی واپس آ جاتا۔مجھے بارہ دری بہت یاد آتی اور اس کے ساتھ ساتھ شمشاد بھیا بھی
کوئی نہیں ۔۔۔۔۔ میں نے آپ کو بتایا تھا فیس بک پر بھیتو اتنا عرصہ کیوں چھپائے رکھا؟ پہلے کیوں نہ بتایا؟ میں پہلے ہی واپس آ جاتا۔
واقعی، واللہ مجھے نہیں یاد۔ اس کے لیے اب شکریہ ادا کر دیتا ہوں لٹل لیڈی۔کوئی نہیں ۔۔۔۔۔ میں نے آپ کو بتایا تھا فیس بک پر بھی