محفل کے دوبزرگوں سے ملاقات - محمد علم اللہ اصلاحی

واہ مزہ آ گیا،

اعجاز عبید صاحب اور سعود بھائی سے ملاقات کروانے کا بہت بہت شکریہ علم اللہ ،

ابن سعید بھائی کی مسکراہٹ بہت اچھی لگ رہی ہے ، اللہ قائم و دائم رکھے۔ آمین۔

اللہ آپ سب کو راحت اور سکون اور اپنی رضا عطا فرمائے ۔ آمین۔
 
عندلیب

محفلین
2u41q51.jpg

عرصہ دراز کی کوششوں کے بعد اعجاز انکل اور آنٹی سے دوبدو ملاقات
"موسم اربع" میں رات کے کھانے پر دلچسپ اور طویل گفتگو ، عبدالحسیب بھیا کی بھی شرکت اور گفتگو کے دوران ان کی کم گوئی کے بالمقابل ہمارے میاں جی کا سعود بھائی کو یاد کرنا ۔ :)
آنٹی کا اعجاز انکل کو یاد دلانا کہ بزرگوں کو اب لیپ ٹاپ بازو رکھ کر کچھ آرام کچھ عبادت اور کچھ دین کا کام بھی کر لینا چاہیے اور ہمارا اپنے میاں جی کو یاد دلانا کہ کمپیوٹر ، انٹر نیٹ فیس بک ، اردوشعروادب اور سوشل میڈیا مارکیٹنگ سے ہٹ کر بھی دنیا بڑی وسیع ہے ۔
عبدالحسیب بھیا کی مسلسل خاموشی پر واپسی میں ہمارے میاں جی کا مخصوص حیدرآبادی تبصرہ کہ بچہ اُتّا کئیکو پریشان ہے ہوجاتی بولو ۔۔ہیہیہی
اردو کے لیے سنجیدہ کام کرنے والی نئی نسل کے حوالے سے علم اللہ اصلاحی اور سیف قاضی کا ذکر ِخیر ۔
ساڑھے 10 بجے نشست برخاست ہوئی اور سب نے اپنے اپنے گھر کی راہ لی ۔
سرخیاں ختم ہوئیں آگے تفصیل اعجاز انکل سے سماعت فرمائیے ۔ ;)
 
الف عین

لائبریرین
واہ، تصویر لگا بھی دی۔ میں تو ویسے ہی کم بولتاہ وں جس کا اندازہ ہو ہی گیا ہے تم کو، اب مزید تفصیل کیا لکھوں، کیا اس سے شروع کروں کہ تم کوگوں نے ایک گھنٹے انتظار کرایا!!
 
2u41q51.jpg

عرصہ دراز کی کوششوں کے بعد اعجاز انکل اور آنٹی سے دوبدو ملاقات
"موسم اربع" میں رات کے کھانے پر دلچسپ اور طویل گفتگو ، عبدالحسیب بھیا کی بھی شرکت اور گفتگو کے دوران ان کی کم گوئی کے بالمقابل ہمارے میاں جی کا سعود بھائی کو یاد کرنا ۔ :)
آنٹی کا اعجاز انکل کو یاد دلانا کہ بزرگوں کو اب لیپ ٹاپ بازو رکھ کر کچھ آرام کچھ عبادت اور کچھ دین کا کام بھی کر لینا چاہیے اور ہمارا اپنے میاں جی کو یاد دلانا کہ کمپیوٹر ، انٹر نیٹ فیس بک ، اردوشعروادب اور سوشل میڈیا مارکیٹنگ سے ہٹ کر بھی دنیا بڑی وسیع ہے ۔
عبدالحسیب بھیا کی مسلسل خاموشی پر واپسی میں ہمارے میاں جی کا مخصوص حیدرآبادی تبصرہ کہ بچہ اُتّا کئیکو پریشان ہے ہوجاتی بولو ۔۔ہیہیہی
اردو کے لیے سنجیدہ کام کرنے والی نئی نسل کے حوالے سے علم اللہ اصلاحی اور سیف قاضی کا ذکر ِخیر ۔
ساڑھے 10 بجے نشست برخاست ہوئی اور سب نے اپنے اپنے گھر کی راہ لی ۔
سرخیاں ختم ہوئیں آگے تفصیل اعجاز انکل سے سماعت فرمائیے ۔ ;)
تفصیلات جلد ارسال کریں ۔۔۔۔:)
آج ایسے ہی خبریں کم ہیں
ورنہ تنخواہ کاٹ لی جائے گی۔۔۔۔
اور یہ تصویر صاف نظر نہیں آ رہی پھر سے جلدی بھیجئے۔۔۔
:):):):):)
 
یہ تو اچھی خاصی بے ایمانی ہو گئی۔ نہ صرف یہ کہ ملاقات طے کر لی بلکہ اس کا اتمام بھی سرزد ہو گیا اور ہمیں خبر تک نہ دی۔ کیا عجب کہ ہم جھولا اٹھائے حیدراباد آ جاتے۔ :) :) :)
 
ہم بھی خالی تھے اور ہم پلان بناہی رہے تھے کیا بھائی جان!!:doh:
 
اب تو بس یہی رہ جاتا ہے کہ دہلی بمقابلہ حیدراباد چپقلشیں شروع ہو جائیں۔ بس ایک مسئلہ ہے کہ حیدراباد کی پارٹی میں چاچو کی موجودگی دہلویوں کی ہر ملاقات پر بھاری پڑ جائے گی۔ :) :) :)
 
الف عین

لائبریرین
سعود اگر حیدر آباد آ جائیں تو 4 Seasons کی بجائے 8 Seasons بھی ایک شام کے لئے آباد کیا جا سکتا ہے!!
 
Top