عرفان سعید
محفلین
ان کے نام میں "صہیب" دیکھ کر نجانے کیوں بار بار ذہن ماضی کی طرف لے جارہا تھا۔معروف لفظی ترجمۂ قرآن (تعلیم القرآن) کرنے والے صابر قرنی مرحوم کے پوتے
صابر قرنی کے بیٹے صہیب قرنی تو ہمارے ساتھ کرکٹ کھیلا کرتے تھے، ہم سے عمر میں بڑے تھے تو لڑکوں میں نظم و ضبط قائم رکھتے تھے۔ آپ نے اب ذکر کیا تو معلوم ہوا کہ مرحوم علی صہیب انہی کے صاحبزادے تھے۔ کافی دکھ اور تکلیف میں ہوں گے صہیب بھائی۔ اللہ انہیں جوان اولاد کی وفات کا دکھ صبر سے سہنے کی ہمت عطا فرمائے۔ آمین!