شمشاد نے کہا:مش مش اس میں میلا نام تیوں نئیں لکھا؟
اور ایک اور بھی ہے جو ہمالے ساتھ تھیلتی ہوتی ہے جیہ اس کا نام بھی لکھ لیں۔
جیہ نے کہا:۔۔۔۔ے۔ مگر 1000 روپے چندہ بھی دینا پڑے گا۔ یاد رہے
ثناءاللہ نے کہا:جویریہ جی
کیا شادی شدہ بچوں کی بھی رجسٹریشن ہو سکتی ہے؟؟؟؟
اگر ہو سکتی ہے تو ہمارا نام بھی لکھ لیں۔
جیہ نے کہا:شمشاد نے کہا:مش مش اس میں میلا نام تیوں نئیں لکھا؟
اور ایک اور بھی ہے جو ہمالے ساتھ تھیلتی ہوتی ہے جیہ اس کا نام بھی لکھ لیں۔
لکھ لیا ہے۔
اور میں نہ بچی نہ بچوں والی۔ میں کیوں لکھوں اپنا نام
سارہ آپ کا نام درج کرلیا ہے۔ مگر 1000 روپے چندہ بھی دینا پڑے گا۔ یاد رہے
جیہ نے کہا:ان سے بھی لوں گی۔ خیر آپ 500 دے دیں
جیہ نے کہا:آپ سے کیسے لے سکتے ہیں۔ بڑی مشکل سے آپ کو اجازت ملی ہے پورے ایک سال بعد ۔۔۔ اب بھابی پر سے پابندی نہ لگا دے
حفیظ نے کیا خوب کہا تھا
ناکامئ عشق یا کامیابی
دونوں کا حاصل! خانہ خرابی