عاطف بٹ
محفلین
اب تو میں ضرور پوچھوں گا، تو بتائیے آپ نے کہاں تک اور کہاں سے تعلیم حاصل کی؟ آج کل کیا کرتی ہیں؟ کس شہر سے ہیں؟ مشاغل کیا ہیں؟ظاہرہے....
پتہ بھی کیسے چلتا میں نے بتایاجونہیں.اور نہ ہی پوچھے تو اچھا ہے....
اب تو میں ضرور پوچھوں گا، تو بتائیے آپ نے کہاں تک اور کہاں سے تعلیم حاصل کی؟ آج کل کیا کرتی ہیں؟ کس شہر سے ہیں؟ مشاغل کیا ہیں؟ظاہرہے....
پتہ بھی کیسے چلتا میں نے بتایاجونہیں.اور نہ ہی پوچھے تو اچھا ہے....
یس عنوان کےلیےہی تو میں نے یہ لطیفہ سلیکٹ کیاتھا....تبصرہ کر ہی دیتےآپ تو اچھی بات تھی...تعریف کےلیے بہت شکریہ....عنوان بہت خوب منتخب کیا ہے میری بہنا
اور لطیفہ زبردست ہے ۔
بلا تبصرہ ۔۔۔ ۔۔۔ کہتے پتلی گلی سے نکل لینا بہت مناسب رہے گا ۔۔
میں نے کیا کیا ہے؟بہت شکریہ آپ کا
نالج دینےکا شکریہ بھائی....میں نے کیا کیا ہے؟
پکڑو ۔۔۔۔۔ پکڑو ۔۔۔۔ جانے نہ پائےعنوان بہت خوب منتخب کیا ہے میری بہنا
اور لطیفہ زبردست ہے ۔
بلا تبصرہ ۔۔۔ ۔۔۔ کہتے پتلی گلی سے نکل لینا بہت مناسب رہے گا ۔۔
نہ جی نہ، اب سوال میں نے پوچھ لئے ہیں، سو جواب تو آپ کو دینا ہی پڑیں گے۔بہت مشکل سوال ہیں بھائی....پھر کبھی پوچھ لیجیےگا.
یس عنوان کےلیےہی تو میں نے یہ لطیفہ سلیکٹ کیاتھا....تبصرہ کر ہی دیتےآپ تو اچھی بات تھی...تعریف کےلیے بہت شکریہ....
میری بہناپکڑو ۔۔۔ ۔۔ پکڑو ۔۔۔ ۔ جانے نہ پائے
نایاب بابو اردو محفل کی رکنیت سے معطل کر دئیے جاتےمیری بہنا
تبصرہ کیا کرنا کہ
لفظ کبھی کبھی " شہد " بن جاتے ہیں ۔
اور یہ شہد اک " ہنگامہ " کر دیتا ہے ۔
دیکھیں ابھی بلا تبصرہ لکھنے پر ہی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
پکڑو پکڑو جانے نہ پائے " کی صدائیں بلند ہونے لگی ہیں ۔
سوچیں گر تبصرہ کیا ہوتا تو کیا ہوتا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ؟
معطلی ہو کہ موتنایاب بابو اردو محفل کی رکنیت سے معطل کر دئیے جاتے
سرکار ہم تو جنت میں بھی آپ کی دُم سے لٹک کر جائیں گےمعطلی ہو کہ موت
کون ڈرتا ہے مگر
آپ جیسی ہستیوں کی مصاحبت
چیز ہی ایسی ہے نہ چھوڑی جائے
جزاک اللہ خیراءسرکار ہم تو جنت میں بھی آپ کی دُم سے لٹک کر جائیں گے
بس یہ ڈرنا چھوڑیئے
ہم آپ کے ساتھ آسیب کی طرح ہیں اب
ہماری بد قسمتی ہی اب ہم کو الگ کرے تو کرے، ورنہ یہ سب خیال ہے، اور محال ہے
شکر کریں رمضان شریف کی برکت سے میری آدھی چربی پگھل گئی ہےجزاک اللہ خیراء
ہنستے مسکراتے میرے محترم بھائی
میں بھی کہوں کہ آج یہ ریڑھ کی ہڈی کے آخری مہرہ اتنا بے چین کیوں ہے ۔
وہ تو راز اب کھلا کہ آپ دم پہ دھیان لگائے بیٹھے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔