زیرک
محفلین
شکر کریں، نشئی کا خطاب دیا گیا جو پھر بھی غنیمت ہے، موصوف چرسی بھنگی جیسے الفاظ سے بھی نواز سکتے تھے۔کیسی محفل ہے ۔
نشہ مبارک کہنا پڑ رہا ہے ۔
شکر کریں، نشئی کا خطاب دیا گیا جو پھر بھی غنیمت ہے، موصوف چرسی بھنگی جیسے الفاظ سے بھی نواز سکتے تھے۔کیسی محفل ہے ۔
نشہ مبارک کہنا پڑ رہا ہے ۔
مبارک ہو۔۔۔شکر کریں، نشئی کا خطاب دیا گیا جو پھر بھی غنیمت ہے، موصوف چرسی بھنگی جیسے الفاظ سے بھی نواز سکتے تھے۔
شکر ہے نشئ ہونے کی مبارکباد دی گئی ہےبہت مبارک ہو "نشئی" ہونا۔
اللہ ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔آمین!
تشکر برادرممبارک ہو صاحب
شکریہ سید شہزاد ناصر شادو بھائی غالب برانڈ کا اپنا ہی مزا ہے، آپ تو خیر سے پرانے پاپی ہیں مجھ سے بہتر جانتے ہیںلالہ نشئی مبارکاں
پیتا ہوں روز ابر و شب مہتاب میںشکریہ سید شہزاد ناصر شادو بھائی غالب برانڈ کا اپنا ہی مزا ہے، آپ تو خیر سے پرانے پاپی ہیں مجھ سے بہتر جانتے ہیں
شکریہ محترمہآپ کو مبارک ہو زیرک صاحب۔
جی یہ دن بھی آنا تھا کہ اردو محفل جیسے سلجھےفورم پر ممبران کو چرسی بھنگی سے مماثل خطابات مبارکباد کے پیکٹ میں ملفوف کر کے دئیے جائیں گے۔نشہ مبارک ہو زیرک صاحب
معافی چاہتا ہوں اگر میری بات آپ کو گراں گزری ہو۔ آپ کی دل آزاری ہرگز مقصد نہ تھا۔ یہاں "نشہ" بالکل مثبت معنوں میں استعمال کیا گیا ہے۔ جیسے کہا جائے کہ مجھے غالب نشے کی حد تک پسند ہے۔جی یہ دن بھی آنا تھا کہ اردو محفل جیسے سلجھےفورم پر ممبران کو چرسی بھنگی سے مماثل خطابات مبارکباد کے پیکٹ میں ملفوف کر کے دئیے جائیں گے۔
محمد تابش صدیقی برادرم آپ سے اور انتظامیہ سے عرض ہے کہ اس دھاگے کو حذف کر دیا جائے، شکریہ
محترم آپ کی بات نہیں کر رہا، جن صاحب نے یہ تھریڈ لگایا ہے انہوں نے مجھ پر یہ احسان کیا ہے، آپ دوست تو بھیڑ چال میں آ گئے ہیں اس لیے معافی مانگنے کی قطعاً کوئی ضرورت نہیں ہے۔معافی چاہتا ہوں اگر میری بات آپ کو گراں گزری ہو۔ آپ کی دل آزاری ہرگز مقصد نہ تھا۔ یہاں "نشہ" بالکل مثبت معنوں میں استعمال کیا گیا ہے۔ جیسے کہا جائے کہ مجھے غالب نشے کی حد تک پسند ہے۔
اس تصریح کے باوجود اگر آپ ناراض ہیں تو معافی کی درخواست کے ساتھ اپنے الفاظ واپس لیتے ہوئے اپنے پیغام میں تدوین کیے دیتا ہوں۔