یہ مبارکباد کی تانیث ہے کیا؟ہم بھیا کو ایک ہزار مراسلے مکمل ہونے پر ڈھیروں مبارکبادی پیش کرتے ہیں
آپ کو 16000 مراسلوں کی مبارکبادی پیش کرتے ہیں قبول فرمائیں ۔یہ مبارکباد کی تانیث ہے کیا؟
عدنان بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ۔
م حمزہ بھائی کومحفل کا نشہ مبارک ہو ،
ہم بھیا کو ایک ہزار مراسلے مکمل ہونے پر ڈھیروں مبارکبادی پیش کرتے ہیں ۔
سالگرہ کے موقع پر مراسلوں کا مکمل ہونا خوش آئند اتفاق ہے ۔
اللہ کریم بھیا کو شاد و آباد فرمائیں ۔آمین
سجاوٹ کی پسندیدگی کا شکریہ لاریب بہن ۔محمد عدنان اکبری نقیبی لڑی تو آپ نے خوب سجائی ہے۔ بہت اچھے!!
بہت نوازشی جناب۔آپ کو 16000 مراسلوں کی مبارکبادی پیش کرتے ہیں قبول فرمائیں ۔
ہاں بھیا ہم خوشی میں لڈی ڈال رہے ہیں ۔عدنان بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ۔
میں آپ کو یہ بتا دوں کہ میرا اس محفل پر پہلا مراسلہ آپ کے نام ہی تھا۔
اور ہاں! یہ کیا آپ بھی میرے ساتھ ڈانس کر رہے ہیں؟
فرمالی ۔حمزہ! مبارک باد قبول فرمائیے۔
شکریہ محترم! نوازش آپ کی۔مبارک ہو حمزہ
بہت شکریہ آپ کا۔ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو
حیرت ہے کہ آپ کے ہزار مراسلے مکمل ہو گئے اور ہمیں یوں محسوس ہو رہا ہے جیسے آپ کو پہلی دفعہ محفل میں دیکھا ہو۔
آپ کی آئی ڈی شروع سے اسی نام سے ہے؟؟
شکریہ عبداللہ بھائی ۔ جزاک اللہ۔بہت مبارک ہو حمزہ بھائی