محض شاعری ہی نہیں، نثر میں بھی اپنا مدعا مختصر الفاظ میں بیان کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔نوید بھیامحفل میں اکثر اپنی زبردست شاعری پیش کر کے ڈھیروں داد حاصل کرتے ہیں
بہت شکریہ عدنان بھائی، اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے۔ باقی اپنی شاعری کے متعلق اس سے زیادہ کچھ نہیں کہ سیکھنے کی غرض سے کچھ پیش کر دیا تو اس پر استادِ محترم الف عین کرم فرماتے ہوئے اصلاح فرما دیتے ہیں، ساتھ ہی کبھی دیگر معزز ماہرین بھی اپنی رائے سے نواز دیتے ہیں۔۔۔۔ ہمیں یاد رکھنے کے لیے پھر شکریہ۔۔﷽السلام علیکم !
ہمارے بہت پیارے نوید ناظم بھائی نے بھی ہزاری منصب پالیا ، بھیا آپ کو بہت مبارک ہو ۔نوید بھیا کی محفل پر بہت کم کم آمد ہوتی ہے ۔نوید بھیامحفل میں اکثر اپنی زبردست شاعری پیش کر کے ڈھیروں داد حاصل کرتے ہیں ۔ نوید بھیا اللہ کریم آپ کے قلم میں خوب خوب برکتیں عطا فرمائیں ۔آمین
بہت شکریہ نوجوان۔۔۔بہت مبارک ہو نوید بھائی
مہربانی جناب !مبارک ہو
بہت شکریہ تابش بھائی۔۔۔ یہ آپ کی محبت!!بہت مبارک ہو نوید بھائی۔
محض شاعری ہی نہیں، نثر میں بھی اپنا مدعا مختصر الفاظ میں بیان کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔
بھیا آپ ہمیں اور مزید شرمندہ نہ کریں ،یہ دھاگہ تو بروز بدھ کو ہی بن جا نا چاہیے تھا جب آپ نے اپنا ہزار واں مراسلہ پوسٹ کیا تھا ،ہمارے پاس کام کی مصروفیات تھیں اس لیے ہم نے دھاگہ بنانے کا موقع کسی اور کے لیے چھوڑ دیا تھا ۔ہمیں یاد رکھنے کے لیے پھر شکریہ۔۔
جی بڑی نوازش۔مبارک ہو نوید