ہاہاہاہا، خیر مبارک استادِ محترماردو محفل کے پانچوں ہزاروں کو اس وقوعے کی مبارکباد۔
کیا تم اکیلے ہی کو پانچ ہزار سمجھ رہے ہو؟؟؟ہاہاہاہا، خیر مبارک استادِ محترم
نہیں، اکیلے کو پانچ ہزار نہیں سمجھ رہاکیا تم اکیلے ہی کو پانچ ہزار سمجھ رہے ہو؟؟؟
ارے بھیا 35، 40 کے لئے تو شیزان سید شہزاد ناصر اور امجد علی راجا ہی کافی ہیں، پورے فورم کو تکلیف دینے کی ضرورت کیا ہےصرف 5 یا 8 دس ہزاری سے ہی کیو، کم از کم 35 یا 40 ہزاری تو۔
جو بھی ہو اردو محفل نے بلا مقابلہ جیت جانا ہے۔
یار کیوں بدنام کرنے پر تُلے ہوئے ہوارے بھیا 35، 40 کے لئے تو شیزان سید شہزاد ناصر اور امجد علی راجا ہی کافی ہیں، پورے فورم کو تکلیف دینے کی ضرورت کیا ہے
ہمارے بس سے بات باہر ہو گئی تو محمد خلیل الرحمٰن بھائی سنبھال لیں گے۔
(اللہ پاک معاف کرنا، تکبر یا غرور میں نہ پکڑ لینا، آج خوشی کا موقع ہے تو جذبات ذرا زوروں پر ہیں)
اب میں نے کہہ دیا تو کہہ دیا۔یار کیوں بدنام کرنے پر تُلے ہوئے ہو
اور دوستی کی توہین ہمیں گوارہ نہیںاب میں نے کہہ دیا تو کہہ دیا۔
میدان چھوڑ کر بھاگنا مت، میری بےعزتی کی خیر ہے دوستی کی توہین ہو جائے گی۔
جناب! ہمیں شعلے فلم کا ایک ڈائیلاگ یاد آ گیا، جس میں دھرمیندر اپنی اور امیتابھ کی تعریف کرتے ہوئے کہتا ہے کہ ۔۔۔اور دوستی کی توہین ہمیں گوارہ نہیں
سر تسلیمِ خم ہے جو مزاجِ یار میں آئے
بخشو بی بلی چوہا لنڈورا ہی بھلاجناب! ہمیں شعلے فلم کا ایک ڈائیلاگ یاد آ گیا، جس میں دھرمیندر اپنی اور امیتابھ کی تعریف کرتے ہوئے کہتا ہے کہ ۔۔۔
دھرمیندر: ہم پندرا بیس پر تو بھاری پڑ ہی سکتے ہیں۔۔ کیوں جئے، میں نے کچھ زیادہ تو نہیں بول دیا؟
امیتابھ: پارٹنر! اب بول ہی دیا ہے تو دیکھ لیں گے۔۔۔
فرہنگ:
دھرمیندر = امجد علی راجا صاحب
امیتابھ = سید شہزاد ناصر صاحب
بہت خوب، مزہ آیاجناب! ہمیں شعلے فلم کا ایک ڈائیلاگ یاد آ گیا، جس میں دھرمیندر اپنی اور امیتابھ کی تعریف کرتے ہوئے کہتا ہے کہ ۔۔۔
دھرمیندر: ہم پندرا بیس پر تو بھاری پڑ ہی سکتے ہیں۔۔ کیوں جئے، میں نے کچھ زیادہ تو نہیں بول دیا؟
امیتابھ: پارٹنر! اب بول ہی دیا ہے تو دیکھ لیں گے۔۔۔
فرہنگ:
دھرمیندر = امجد علی راجا صاحب
امیتابھ = سید شہزاد ناصر صاحب