ابن سعید
خادم
تنزل الملائكة و الروحمنتظمین بھی محفلین کا ہی سب سیٹ ہیں۔ الگ سے ذکر کی کیا ضرورت ہے؟
تنزل الملائكة و الروحمنتظمین بھی محفلین کا ہی سب سیٹ ہیں۔ الگ سے ذکر کی کیا ضرورت ہے؟
نص قاطعتنزل الملائكة و الروح
شمار دانہ تسبیح میں امام نہیں۔۔۔ اور اس جیسی تمام باتیں وغیرہ وغیرہسب کو خیر مبارک۔
منتظمین بھی محفلین کا ہی سب سیٹ ہیں۔ الگ سے ذکر کی کیا ضرورت ہے؟
کوئی کام نکلوانا ہوگا۔سب کو خیر مبارک۔
منتظمین بھی محفلین کا ہی سب سیٹ ہیں۔ الگ سے ذکر کی کیا ضرورت ہے؟
ہم آپ کو لوٹ کر آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں۔سب دوستوں کو محفل کی چودھویں سالگرہ مبارک
مجھے بہت خوشی ہوتی ہے کہ میں اردو کے اس پہلے یونی کوڈ کے فورم کا بالکل شروع کا رکن ہوں
نبیل اور زیک بھائی سب سے زیادہ مبارک باد اور داد کے مستحق ہیں ، جنہوں نے اس فورم کی بنیاد رکھی
دعا ہے کہ یہ محفل یونہی جمی رہے ، آمین
یار ہنستے رہیں ، یار گاتے رہیں
یونہی سجتی رہیں محفلیں پیار کی
لیکن اب تک یہ جن بھوت میں تبدیل ہو چکے ہیںہم آپ کو لوٹ کر آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
منتظمین کی رسائی تو ہوگی۔کیا محفل کی فعالیت اور پچھلے سالوں سے اس کے موازنے کا گراف پیش کیا جا سکتا ہے؟