آپ کی راہ میں نین کے دیپ جلا چھوڑے ہیں چوہدری جی۔
آپ ہمیں بھی تو بتائے ایسا کیا ہے ہماری آنکھوں میں جو آپ کو بھا گیا ہے۔
یعنی میں غلط سمجھا تھا، آنکھوں کا یہ حال اس وجہ سے ہے۔
اسکی آنکھوں کو کبھی غور سے دیکھا ہے فرازؔآپ ہمیں بھی تو بتائے ایسا کیا ہے ہماری آنکھوں میں جو آپ کو بھا گیا ہے۔
بھائی اللہ کریم کی مہربانی ہے آنکھوں کے ساتھ بینائی بھی عطا فرمائی اس میں میری کوئی خوبی نہیں۔اسکی آنکھوں کو کبھی غور سے دیکھا ہے فرازؔ
سونے والوں کی طرح جاگنے والوں جیسی
ماشاء اللہ جناب۔محمد تابش صدیقی بھائی لیجے ہماری 01۔09۔2017 کی اپنی مدد آپ لی ہوئی ایک تصویر۔اس میں دیکھ کر بتائے آنکھیں کیسی ہیں؟
عدنان بھیا خیر ہے۔آپ کی راہ میں نین کے دیپ جلا چھوڑے ہیں چوہدری جی۔