ادب دوست
معطل
آپ کی طرح جیسے آپ چپکے سے آتے ہیں چلے جاتے ہیں
نئی ملازمت تھی تو وقت نہیں ملتا تھا اب ذرا اطمینان ہوا ہے حاضر ہوتا رہوں گا
آپ کی طرح جیسے آپ چپکے سے آتے ہیں چلے جاتے ہیں
کیا کاش آپ بھی؟کاش ۔۔۔۔ ہم بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔
خالی جگہ پر کریں ۔۔۔کیا کاش آپ بھی؟
تو کریں نا؟خالی جگہ پر کریں ۔۔۔
ویلکم بیک دوست بس ذرا یہ واضح کر دیجئے کہ کہ اَب آپ کے اطمینان کی وجہ ملازمت کا نیا پن زائل ہونے سے ہے یا نصیبِ دُشمناں فقط زائل ہونے سے ہےنئی ملازمت تھی تو وقت نہیں ملتا تھا اب ذرا اطمینان ہوا ہے حاضر ہوتا رہوں گا
خالی جگہ پر کریں ۔۔۔
بات کرنی کبھی مُشکل مُجھے ایسی تو نہ تھیتو کریں نا؟
مطلب اب مجھ سے بھی رابطہ رکھیں گے؟
ویلکم بیک دوست بس ذرا یہ واضح کر دیجئے کہ کہ اَب آپ کے اطمینان کی وجہ ملازمت کا نیا پن زائل ہونے سے ہے یا نصیبِ دُشمناں فقط زائل ہونے سے ہے
کرگس کا جہاں اور ہے شاہیں کا جہاں اورعزیزِ من ، طبعِ آزاد نے ایک بار پھر قلابہِ غلامی اتار ڈالا ہے۔
لو کر لو گل ۔۔۔تو کریں نا؟
ایسی کوئی مشکل بھی نہیں ۔۔۔بات کرنی کبھی مُشکل مُجھے ایسی تو نہ تھی
کیا یہ مسئلہ نستعلیق میں ہے کہ ک -ر-گ-س لکھیں تو ک-ر- گ-ھ-س لکھا جاتا ہے ؟کرگس کا جہاں اور ہے شاہیں کا جہاں اور