خوش آمدید
میرا نام تفسیرہے۔ کسوٹی کی طرح کا ایک ایک کھیل میں نے شروع کیا ہے۔
20 سوال کرکے آپ کو اس کا جواب معلوم کرنا ہوتا ہے۔ ہر ممبر اپنے 20 سوال کرتا ہے۔ جب تک آپ کو اپنے سوال کا جواب نہ مل جائے ۔ نیا سوال نہیں کرسکتے۔
جو جیتا ہے اس بچارے کی مصیبت آتی ہے۔ کیونکہ وہ نیا سوال شروع کرتا ہے۔
اگر آپ کو اس میں دل چسپی ہو تو آئے ہمیں خوشی ہوگی۔
یہ کھیل معلوماتی ہے مگر تفریع کے لیئے ہے۔
تفصیلات پہلےصفحہ پر ہیں:
کسوٹی۔20 سوال میں جواب۔۔۔۔