عائشہ عزیز
لائبریرین
خوش آمدید بھائی
اسلام کے دامن میں بس دو ھی تو چیزیں ہیں
اک ضرب یداللہی اک سجدہ شبیری (علامہ اقبال )
یہ الگ بات کہ یہاں اس شعر کا محل تھا یا نہیں پر کہنے والے نے سب کچھ سمودیا ہے اس شعر میں اور عام لوگوں کے تو سر پر سے اسکا مطلب گذر جاتا ہے کیونکہ اسکی گہرائی ہر کوئی نہیں سمجھ سکتا۔ میرے پاس علامہ اقبال کا جو ایک شعری مجموعہ ہے اس میں یہ درج ہے اب اساتذہ ہی اس پر تحقیق کرکے بتا سکتے ہیں کہ یہ کس کا شعر ہے۔سر، یہ شعر اقبال کا نہیں، وقار انبالوی کا ہے جو ان کے ہفت روزہ جریدے 'سفینہ' کی پیشانی پر یوں شائع ہوا کرتا تھا:
اسلام کے دامن میں اور اِس کے سِوا کیا ہے
اک ضرب یَدّاللہی، اک سجدہء شبیری
میر صاحب، کتاب اور مصنف کا نام کیا ہے؟یہ الگ بات کہ یہاں اس شعر کا محل تھا یا نہیں پر کہنے والے نے سب کچھ سمودیا ہے اس شعر میں اور عام لوگوں کے تو سر پر سے اسکا مطلب گذر جاتا ہے کیونکہ اسکی گہرائی ہر کوئی نہیں سمجھ سکتا۔ میرے پاس علامہ اقبال کا جو ایک شعری مجموعہ ہے اس میں یہ درج ہے اب اساتذہ ہی اس پر تحقیق کرکے بتا سکتے ہیں کہ یہ کس کا شعر ہے۔
مٹایا قیصر و کسریٰ کے استبداد کو جس نے
وہ کیا تھا زورِ حیدر فقرِ ابو ذر فقرِ سلیمانی
اول الذکر تین کتابوں میں تو نہیں ملے گا، البتہ میں مؤخر الذکر کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔میرے پاس ضربِ کلیم بانگِ درا اور ارمغانِ حجاز ہیں اب دیکھنا ہوگا کہ کس میں ہے یہ شعر ویسے میرے پاس اایک جریدہ تھا بنام ہفت روزہ مقالات اس میں بھی یہ شعر میں نے اقبال کے حوالے سے دیکھا تھا
میر انیس بھائی آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے میرے شعر کی تصدیق کی میں کوئی ادبی شخص تو ہوں نہیں لیکین بچپن سے ہی اس شعر کو اقبال کا شعر (عرف عام میں سنتا رہا ھوں کی وجہ سے) سمجھتا رہا ہوں لیکین آصف خلد بٹ صاحب نے پھسلا دیا تھا حتماً یہ اقبال ہی کا شعر ھےیہ الگ بات کہ یہاں اس شعر کا محل تھا یا نہیں پر کہنے والے نے سب کچھ سمودیا ہے اس شعر میں اور عام لوگوں کے تو سر پر سے اسکا مطلب گذر جاتا ہے کیونکہ اسکی گہرائی ہر کوئی نہیں سمجھ سکتا۔ میرے پاس علامہ اقبال کا جو ایک شعری مجموعہ ہے اس میں یہ درج ہے اب اساتذہ ہی اس پر تحقیق کرکے بتا سکتے ہیں کہ یہ کس کا شعر ہے۔
مٹایا قیصر و کسریٰ کے استبداد کو جس نے
وہ کیا تھا زورِ حیدر فقرِ ابو ذر فقرِ سلیمانی
نقوی صاحب نے میرے اس شعر میں غیر متفق کو مارک کیا کیا بتانا مسند کریں گے کہ اس میں کیا غیر متفق والی بات ہےاسلام کے دامن میں بس دو ھی تو چیزیں ہیں
اک ضرب یداللہی اک سجدہ شبیری (علامہ اقبال )
مٹایا قیصر و کسریٰ کے استبداد کو جس نے
وہ کیا تھا زورِ حیدر فقرِ ابو ذر فقرِ سلیمانی
اقبال تو پھر اقبال ہی ھے نامٹایا قَیصر و کِسریٰ کے استبداد کو جس نے وہ کیا تھا ، زورِ حیدر ، فَقرِ بُو ذر ، صِدقِ سلمانی
چوہدری صاحب، ایک تو اس ناچیز کا نام عاطف خالد بٹ ہے، اور دوسری بات یہ ہے کہ میں نے اس شعر وقار انبالوی کا بتاتے ہوئے ایک بہت مستند حوالہ بھی دیا تھا جسے آپ اور میر صاحب نظر انداز کرگئے۔ اور یہ بھی عرض کرتا چلوں کہ اس ناچیز کا کام ہی تحقیق کرنا ہے!میر انیس بھائی آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے میرے شعر کی تصدیق کی میں کوئی ادبی شخص تو ہوں نہیں لیکین بچپن سے ہی اس شعر کو اقبال کا شعر (عرف عام میں سنتا رہا ھوں کی وجہ سے) سمجھتا رہا ہوں لیکین آصف خلد بٹ صاحب نے پھسلا دیا تھا حتماً یہ اقبال ہی کا شعر ھے
لیکین اصل بات آپکے والی ہے کہ کہنے والے نے سب کچھ ہی سمو دیا یہ بہت گہرائی کا شعر ہے یہ شعر عام آدمی نہیں کہہ سکتا یہ ایک (میرے خیال میں الہامی) شعر ہے
دوبارہ آپکا شکریہ ادا کرتا ہوں
بٹ صاحب ، چوہدری صاحب شاید نقوی بھائی کے "غیر متفق" ٹیگ کی بات کر رہے ہیں۔ ویسے ، بٹ صاحب ، تحقیق کیجئے کہ " مٹایا قیصر و کسری کے استبداد کو جس نے" والا شعر اقبال ہی کا کلا م ہے یا کسی اور کا۔ میرے خیال میں تو یہ اقبال کا ہے۔ محمد وارث اور فاتح بھائی بھی توجہ فرمائیں۔ آپ استاد لوگ بڑے استاد ہو ۔ ہم جیسے نالائق طالبعلموں کا دھیان ہی نہیں کرتے ہو۔چوہدری صاحب، ایک تو اس ناچیز کا نام عاطف خالد بٹ ہے، اور دوسری بات یہ ہے کہ میں نے اس شعر وقار انبالوی کا بتاتے ہوئے ایک بہت مستند حوالہ بھی دیا تھا جسے آپ اور میر صاحب نظر انداز کرگئے۔ اور یہ بھی عرض کرتا چلوں کہ اس ناچیز کا کام ہی تحقیق کرنا ہے!
آپ یا میر صاحب کسی مستند حوالے سے ثابت کردیں کہ یہ شعر اقبال کا ہے تو میں مان جاؤں گا!
آپ کا نام غلط لکھنے میں معذرت چاہتا ہوں کیوں کہ اُردو لکھنے کا تجربہ نہیں آہستہ آہستہ شاید یہ تجربہ حاصل ہو جائےچوہدری صاحب، ایک تو اس ناچیز کا نام عاطف خالد بٹ ہے،
ساجد بھائی، یہ شعر تو سو فیصد اقبال کا ہی ہے۔ ان کی نظم طلوعِ اسلام سے ہے۔ میں ابھی پوری نظم ایک الگ دھاگے میں شئیر کئے دیتا ہوں!بٹ صاحب ، چوہدری صاحب شاید نقوی بھائی کے "غیر متفق" ٹیگ کی بات کر رہے ہیں۔ ویسے ، بٹ صاحب ، تحقیق کیجئے کہ " مٹایا قیصر و کسری کے استبداد کو جس نے" والا شعر اقبال ہی کا کلا م ہے یا کسی اور کا۔ میرے خیال میں تو یہ اقبال کا ہے۔ محمد وارث اور فاتح بھائی بھی توجہ فرمائیں۔ آپ استاد لوگ بڑے استاد ہو ۔ ہم جیسے نالائق طالبعلموں کا دھیان ہی نہیں کرتے ہو۔
چوہدری صاحب، میں تو اپنے حصے کی دلیل اور حوالہ دے چکا ہوں، اب اگر آپ کے پاس کوئی مستند حوالہ ہو تو میں منتظر ہوں۔آپ کا نام غلط لکھنے میں معذرت چاہتا ہوں کیوں کہ اُردو لکھنے کا تجربہ نہیں آہستہ آہستہ شاید یہ تجربہ حاصل ہو جائے
باقی شعر کہ حوالے سے آپ بھی کوشش کریں اور ہم بھی کریں گے کہ اصل شاعر کون ہے
بڑے "استاد" ہیں ہمبٹ صاحب ، چوہدری صاحب شاید نقوی بھائی کے "غیر متفق" ٹیگ کی بات کر رہے ہیں۔ ویسے ، بٹ صاحب ، تحقیق کیجئے کہ " مٹایا قیصر و کسری کے استبداد کو جس نے" والا شعر اقبال ہی کا کلا م ہے یا کسی اور کا۔ میرے خیال میں تو یہ اقبال کا ہے۔ محمد وارث اور فاتح بھائی بھی توجہ فرمائیں۔ آپ استاد لوگ بڑے استاد ہو ۔ ہم جیسے نالائق طالبعلموں کا دھیان ہی نہیں کرتے ہو۔
اور اگر اس شعر کی بات کر رہے ہیں تو میں تائید کروں گا عاطف خالد بٹ صاحب کی کہ یہ بات درست ہے کہ یہ ہر گز اقبال کا شعر نہیں ہے۔اسلام کے دامن میں بس دو ھی تو چیزیں ہیں
اک ضرب یداللہی اک سجدہ شبیری (علامہ اقبال )