حمیرا عدنان
محفلین
جی جی آپ کی وجہ سے بہت سوں کا بھلا ہو رہا ہےکاش کوئی اس بات کا بھی دھیان کر لے کہ روؤف بھائی کے آخری تین ہزار مکمل کروانے میں ہمارا کتنا حصہ ہے۔
جی جی آپ کی وجہ سے بہت سوں کا بھلا ہو رہا ہےکاش کوئی اس بات کا بھی دھیان کر لے کہ روؤف بھائی کے آخری تین ہزار مکمل کروانے میں ہمارا کتنا حصہ ہے۔
بہت شکریہ بہنا، سلامت رہیںمبارکباد قبول فرمائیں پانچ ہزاری منصب کی محمد عبدالرؤوف بھائی
جیلر ہم منتخب کریں گے بھائی۔۔۔۔فکر نہ کریں۔۔ یہ منصوبہ بھی ہے
بالکل درست فرمایا، انتظامیہ سے کہہ کر آپ کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کرا دیتا ہوںکاش کوئی اس بات کا بھی دھیان کر لے کہ روؤف بھائی کے آخری تین ہزار مکمل کروانے میں ہمارا کتنا حصہ ہے۔
تو پھر منتظمین سے بات کر کے انھیں سائیڈ پہ رکھوائیے نا بھائیبالکل درست فرمایا
وہ ہم نے منتخب کر رکھا ہے بس آپ نے سر جھکا کے تسلیم کر لینا ہےجیلر ہم منتخب کریں گے بھائی۔۔۔۔
جی میری والی مبارکباد کو آپ میں اور محمد عبدالرؤوف بھائی میں آدھی آدھی تقسیم کر لیا جائےجبکہ ان 5000 میں سے تین چوتھائی کے حقدار ہم ہیں حمیرا بہنا۔
گل بہن نے صرف پھڈا ہی ڈالنا ہے آپ ایک اور مبارک عنایت فرمائیں تاکہ جھگڑے کی نوبت نہ آئےجی میری والی مبارکباد کو آپ میں اور محمد عبدالرؤوف بھائی میں آدھی آدھی تقسیم کر لیا جائے
کیا خاک منتخب کیا ہے۔۔۔وہ ہم نے منتخب کر رکھا ہے
عمران بھائی ایک ویڈیو ڈھونڈ کے رکھی ہے وہ میں شئیر کروں گا دیکھیے گاکیا خاک منتخب کیا ہے۔۔۔
نوجوان انہیں چاہیے نہیں۔۔۔
بڈھا کوئی مان رہا نہیں۔۔۔
بڑی مشکل سے ان صاحب کو چرس والی سگریٹ پلاکر راضی کیا ہے۔۔۔
جلدی سے شادی بیاہ کا کام نمٹائیے قبل اس کے یہ ہوش میں آجائے!!!
صاف ستھری دُھلی دُھلائی ہے ناں؟؟؟عمران بھائی ایک ویڈیو ڈھونڈ کے رکھی ہے وہ میں شئیر کروں گا دیکھیے گا
ہم بھلا کرتے ہیں ۔۔۔ اور ہمارے ہی خلاف سازشیں کی جاتی ہیں۔جی جی آپ کی وجہ سے بہت سوں کا بھلا ہو رہا ہے
اب اتنی جلدی بھی نہیں بہنا! سکون سے لنچ کر لیں تب تک میں بھی عصر پڑھ لوں پھر دو دو ہاتھ کرتے ہیںیہ رہا ہمارا لنچ سائیڈ پہ۔۔۔ اب یہ ہم ہیں ۔ یہ ہمارا لیپ ٹاپ ہے۔۔ اور ہم آ رہے ہیں آپ لوگوں سے نمٹنے۔
نہیں ۔۔۔ اپنے ہی اکاؤنٹ میں رہنے دیجئیے۔بالکل درست فرمایا، انتظامیہ سے کہہ کر آپ کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کرا دیتا ہوں
ہماری طرف سے بھی محمد عبدالروف بھائی کو پانچ ہزار مراسلے پورے کرنے پر مبارک باد قبول ہو@محمدعبدالرؤوف بھائی کو منصب پانچ ہزاری بہت مبارک ہو ۔اللہ کریم سب دعا ہے کہ آپ ایسے ہی محفل کی رونقوں میں اضافے کا باعث بنے رہیں اور محفل سے اپنا رشتہ ہمیشہ برقرار رکھیں ۔
وہ جو شکل و صورت دکھائی گئی ہے۔۔۔۔ اب کیا حلق سے اترے گا کھانا ۔۔۔اب اتنی جلدی بھی نہیں بہنا! سکون سے لنچ کر لیں تب تک میں بھی عصر پڑھ لوں پھر دو دو ہاتھ کرتے ہیں
کہیں جھکا ہی نہ لیں سر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ ہم نے منتخب کر رکھا ہے بس آپ نے سر جھکا کے تسلیم کر لینا ہے