گُلِ یاسمیں
لائبریرین
تھوڑی دریا دلی دکھائیے نا حمیرا بہنا۔۔۔جی میری والی مبارکباد کو آپ میں اور محمد عبدالرؤوف بھائی میں آدھی آدھی تقسیم کر لیا جائے
مکمل مبارکباد دیجئیے۔۔۔ ہمیں نہیں چاہئیے سانجھے والی مبارکباد۔
تھوڑی دریا دلی دکھائیے نا حمیرا بہنا۔۔۔جی میری والی مبارکباد کو آپ میں اور محمد عبدالرؤوف بھائی میں آدھی آدھی تقسیم کر لیا جائے
ہاں یہ ٹھیک رہے گا۔گل بہن نے صرف پھڈا ہی ڈالنا ہے آپ ایک اور مبارک عنایت فرمائیں تاکہ جھگڑے کی نوبت نہ آئے
بہت شکریہ بھائی ، خوش رہیںہماری طرف سے بھی محمد عبدالروف بھائی کو پانچ ہزار مراسلے پورے کرنے پر مبارک باد قبول ہو
ہم آپ کی خواہش کو ترجیح دیں گے، بچے مان جاؤکہیں جھکا ہی نہ لیں سر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہمیں کیا معلوم آپ نے کون سی "ہستی " منتخب کر لی ہے ہمارے لئے۔
ہم ہر گز ہر گز ہر گز نہیں تسلیم کرنے والے ۔
سید عاطف علی بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمارے ستارے گردش میں آ گئے۔۔
ویسے یہ نام آپ پر ایک دم فِٹ بیٹھتا ہےہاں یہ ٹھیک رہے گا۔
گل بہن نہ ہوئی ۔۔۔ پھولن دیوی ہو گئی کہ پھڈا ہی ڈالے گی ہر کام میں۔
غضب خدا کا۔۔۔۔ یہ دن بھی دیکھنا تھا ہمیں۔کیا خاک منتخب کیا ہے۔۔۔
نوجوان انہیں چاہیے نہیں۔۔۔
بڈھا کوئی مان رہا نہیں۔۔۔
بڑی مشکل سے ان صاحب کو چرس والی سگریٹ پلاکر راضی کیا ہے۔۔۔
یہ تو سامنے کی طرف دیکھ بھی نہیں رہے ہیں۔
ذرا بھی ترس نہیں آ رہا آپ کو ہم پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جلدی سے شادی بیاہ کا کام نمٹائیے قبل اس کے یہ ہوش میں آجائے!!!
بہت شکریہ عثمان بھائیمبارک ہو۔
فکر نہ کریں، میں ہوں نہغضب خدا کا۔۔۔۔ یہ دن بھی دیکھنا تھا ہمیں۔
کوئی ہم سے ہماری مرضی کیوں نہیں پوچھتا۔۔۔ بوجھ سمجھ کر اتانے پہ تُلے ہیں سب
ہاں تو نشے میں راضی کیا ہے نا۔۔۔۔ اس طرح تو ان بیچارے کے ساتھ زبردستی ہو گئی۔ آپ نے تو سائیڈ پہ ہو جانا ہے ہمیں کنوئیں میں دھکیل کر۔۔۔ بھگتنا ہمیں پڑے گا۔
یہ تو سامنے کی طرف دیکھ بھی نہیں رہے ہیں۔
ہمیں تو ہمیشہ "ان " کی سائیڈ پہ کھڑا ہونا ہو گا ۔۔۔" کہیں پہ نگاہیں کہیں پہ نشانہ " والی نظر جو پائی ہے۔
اور غصہ دیکھا ہے ان کی آنکھوں میں۔۔۔۔
ویسے یہ چرس والا سگریٹ تو بالکل نہیں لگ رہا ہے
ذرا بھی ترس نہیں آ رہا آپ کو ہم پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس کے ہوش میں آنے سے پہلے ہم اس کے رہے سہے ہوش بھی ٹھکانے لگا دیں گے۔
جب ہوش میں ہے ہی نہیں تو "قبول ہے " والا ڈائیلاگ کیسے بولیں گے یہ حضرت
ہم آپ کی خواہش کو ترجیح دیں گے بچے مان جاؤ
آپ بھی ظالم سماج بن گئے ہیں روؤف بھائی۔۔۔فکر نہ کریں، میں ہوں نہ
میں؟؟؟ وہ کیسے بھئیآپ بھی ظالم سماج بن گئے ہیں روؤف بھائی۔۔۔
سلامت رہیںجیتے رہیے محمد عبدالرؤوف بھیا ان دنوں میں مبارکباد نہیں دیتے ادھار ہے !!!!!
عاشورہ گذرنے دیجیے یہ منصب آپ کے شایانِ شان ہے !بہت ڈھیر ساری دعائیں !!!!!!
بہت شکریہ جناب، خوش رہیںمبارک ہو
بہوں شکریہ مقبول بھرا۔۔۔ سلامت رہیںمحمد عبدالرؤوف صاحب! الف ممبروک
بہت بہت شکریہ، سلامت رہیں ، جیتی رہیںبہت بہت مبارک ہو روؤف بھائی۔ سلامت رہیں۔