ایس ایس ساگر
لائبریرین
محمد عبدالرؤوف بھائی۔
آپکو منصب پانچ ہزاری بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ پاک آپ پر اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائیں۔ آمین۔
آپکو منصب پانچ ہزاری بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ پاک آپ پر اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائیں۔ آمین۔
بہت بہت شکریہ بھائی، اللہ پاک آپ کی زندگی اور آخرت کو پر سکون اور پر لطف فرمائے ۔ آمینمحمد عبدالرؤوف بھائی۔
آپکو منصب پانچ ہزاری بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ پاک آپ پر اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائیں۔ آمین۔
بہت شکریہ خورشید بھائی سلامت رہیںمبارک ہو بھائی
"مابدولت بھائی" بہت شکریہ سلامت رہیںمابدولت عزیزی محمد عبدالرؤوف کو دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔
بہت شکریہ جناب، سلامت رہیںعبدالرؤوف صاحب ! آپ کو مبارک ہو۔
بہت شکریہ بہنا، اللہ پاک آپ کو شاد و آباد رکھے، آمینعبد الرؤف بھائی پانچ ہزار مراسلے پر اپکو مبارک ہو۔۔ خوش رہیں اور اپنے مراسلوں سے محفل میں خوشیاں بکھیرتے رہیں۔
فی امان اللہ۔
آمینبہت شکریہ بہنا، اللہ پاک آپ کو شاد و آباد رکھے، آمین
بہت بہت شکریہ پیاری بہن۔ سلامت رہیں جیتی رہیںہمیں کیسے نہ خبر ہوئی بھئ ۔۔۔۔
چلیں پھر بہت بہت مبارک ہو آپ کے شگفتہ شگفتہ مراسلوں کے لیے ۔۔۔۔
بہت بہت شکریہ پیاری بہن۔ سلامت رہیں جیتی رہیں
آپ اللہ کے بندوں کی راحتوں کے لیے مصروف ہوتی ہیں نا اس لیے آپ کو خبر نہ ہوئی ہو گی۔ اللہ پاک آپ کو دونوں جہانوں کی راحتیں عطاء فرمائے۔ آمین
مبروک یا پانچ ہزاری
بہت شکریہ، سلامت رہیںبہت مبارک، محمد عبدالرؤوف صاحب
محمد عبدالرؤوف بھائی بہت بہت مبارک ہو۔۔۔اس میڈل کے ملنے پر
آپ دونوں بہنوں کا بہت بہت شکریہ، سلامت رہیں۔ شاد و آباد رہیںبھیا بہت بہت مبارک ہماری نظر کیوں نہیں اس میڈل کے ملنے پر ⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️