محمد علم اللہ
محفلین
اااادرست فرماتے ہیں @محمدعلم اللہ اصلاحی بھائی۔ محفل میں خوش آمدید لیکن ذرا اپنا تعارف بھی دیتے جائیے
اااادرست فرماتے ہیں @محمدعلم اللہ اصلاحی بھائی۔ محفل میں خوش آمدید لیکن ذرا اپنا تعارف بھی دیتے جائیے
بہت بہت شکریہ بزرگوار محترم جناب الف عین صاحب !جی جی !! حضور میرا نام ’محمدعلم اللہ ‘ ہی ہے وہی علم جس کے معنی ’نشانی‘ اور ’جھنڈہ ‘کے آتے ہیں اصلاحی نسبت ہے ۔بہت خوب راشد، اور @محمد علم اللہ اصلاحی۔ اور خوش آمدید علم اللہ اصلاحی۔ کیا واقعی یہی نام ہے یا علیم کی ی نام تائپ کرتے ہوئے رہ گئی ہے۔ اگر ایسا ہے تو منتظمین سے درخواست کریں، یہ درستگی ہو جائے گا۔
پسند آوری کا شکریہ محمد خلیل الرحمٰن صاحب میں اپنا تعارف کیا کراوں بس ایک طالبعلم ہوں ،پڑھنے لکھنے کا شوق ہے ، اردو سے محبت ہے ۔ادب اور صحافت کا بھی شوق ہے فی الحال جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی سےایم اے ان ماس کام کر رہا ہوں ۔آوارہ گردی کرتے ہوئے اردو محفل تک رسائی ہوئی تو اس کا ممبر بھی بن گیا ۔درست فرماتے ہیں @محمدعلم اللہ اصلاحی بھائی۔ محفل میں خوش آمدید لیکن ذرا اپنا تعارف بھی دیتے جائیے
خوش آمدید، اصلاحی صاحب، آپ کی محفل میں آمد ہمارے لئے باعث مسرت ہے، جناب!گردی کرتے ہوئے اردو محفل تک رسائی ہوئی تو اس کا ممبر بھی بن گیا ۔
آپ کا بھی بہت بہت شکریہ ابھی مجھے اس بات کا بھی علم نہیں ہے کہ اس کا استعمال کیسے کرتے ہیں بس ایسے ہی آپ لوگوں کی رہنمائی درکار ہوگی۔خوش آمدید، اصلاحی صاحب، آپ کی محفل میں آمد ہمارے لئے باعث مسرت ہے، جناب!
غالبا آپ خود اپنی پوسٹ کے بائیں جانب والے لفظ 'جواب' (جوبمعہ اقتباس جواب دینے کے لئے ہوتا ہے) پر دو مرتبہ کلک کر رہے ہیں اسی لئے آپ کی پوسٹ دو مرتبہ لگ رہی ہے۔آپ کا بھی بہت بہت شکریہ ابھی مجھے اس بات کا بھی علم نہیں ہے کہ اس کا استعمال کیسے کرتے ہیں بس ایسے ہی آپ لوگوں کی رہنمائی درکار ہوگی۔
اس کو حذف کرنے کے لئے کیا کرنا ہوگاغالبا آپ خود اپنی پوسٹ کے بائیں جانب والے لفظ 'جواب' (جوبمعہ اقتباس جواب دینے کے لئے ہوتا ہے) پر دو مرتبہ کلک کر رہ رہے ہیں اسی لئے آپ کی پوسٹ دو مرتبہ لگ رہی ہے۔
قیصرانی صاحب براہ مہربانی توجہ فرمائیں اور ہمارے اس نئے رکن بھائی کو اس بارے میں سمجھائیں۔
بہت شکریہ محترمقیصرانی صاحب براہ مہربانی توجہ فرمائیں اور ہمارے اس نئے رکن بھائی کو اس بارے میں سمجھائیں۔
جناب قیصرانی صاحب تعاون کا بہت بہت شکریہ لیکن جناب مجھے یہ بتایئے اگر اسکو ضائع کرنا ہو تو کیسے کریں؟بہت شکریہ محترم
محمدعلم اللہ اصلاحی بھائی، محفل پر خوش آمدید۔ جب آپ کوئی نیا پیغام بھیجنا چاہیں تو اس صفحے کے بالکل نیچے جواب لکھنے کا باکس ہوتا ہے۔ وہاں جواب لکھ کر پوسٹ کر دیجئے
جب کسی خاص پیغام کا جواب دینا ہو تو وہاں اس پیغام کے نیچے بائیں جانب "جواب" لکھا ہوگا۔ اس پر کلک کیجئے تو وہ پیغام اقتباس کی شکل میں آپ کے جواب کے اندر آ جائے گا۔ اس کے بعد آپ سہولت سے جواب لکھ کر "جواب بھیجیں" پر کلک کر دیں۔ یہاں ہر جگہ سنگل کلک سے کام چلتا ہے۔ اس لئے دو بار کلک نہ کیجئے
جہاں الجھن محسوس ہو، @ لکھ کر قیصرانی لکھ کر پیغام بھیج دیجئے۔ مجھے اطلاع مل جائے گی اور فوراً سے پیشتر آپ کی مدد کو پہنچنے کی کوشش کروں گا
بہت شکریہ محترم
محمدعلم اللہ اصلاحی جہاں الجھن محسوس ہو، @ لکھ کر قیصرانی لکھ کر پیغام بھیج دیجئے۔ مجھے اطلاع مل جائے گی اور فوراً سے پیشتر آپ کی مدد کو پہنچنے کی کوشش کروں گا
پیغام بھیجنے کے بعد کچھ دیر تک آپ اس میں تبدیلی کر سکتے ہیں۔ تاہم وہ محدود وقت گذر جائے تو پھر آپ کسی انتظامی رکن سے کہہ سکتے ہیں کہ وہ حذف کر دیںجناب قیصرانی صاحب تعاون کا بہت بہت شکریہ لیکن جناب مجھے یہ بتایئے اگر اسکو ضائع کرنا ہو تو کیسے کریں؟
سب سے پہلے تو یہ بتائیے کہ کس نوعیت کے مضامین پوسٹ کرنا چاہ رہے ہیں۔ یہاں کے زیادہ تر زمرہ جات یعنی کیٹیگریز میں آپ پوسٹنگ کر سکتے ہیں۔ تاہم سیاست اور مذہب جیسے زمروں میں نئے اراکین فوری پوسٹنگ نہیں کر سکتے۔ انہیں پہلے سو پوسٹس کا ہدف عبور کرنا ہوتا ہے۔ اس کا مقصد یہ ہے کہ وہ محفل کے طور طریقوں سے آگاہی حاصل کر لیں۔ مذہب اور سیاست میں ہی سب سے زیادہ دل شکنی کا امکان ہوتا ہے۔ تاہم جب آپ سو مراسلے کرتے ہیں تو آپ کو محفل کے مزاج کا اندازہ ہو چکا ہوگا۔ اس لئے پھر ہر جگہ کھلی ہوگی۔ لائبریری کے سیکشن میں پوسٹ کرنے کے حقوق صرف لائبریری اراکین کے پاس ہوتے ہیںقیصرانی بھائی مضامین وغیرہ پوسٹ کرنے کے لئے کیا کرنا ہوگا مجھے ؟
قیصرانی بھائی جزاکم اللہ خیر خیر الجزا یہ کیسے پتہ چلے گا کہ رکن انتظامی میں کون لوگ ہیں ؟آن لائن افراد سے یہاں اس طرح براہ راست چیٹ نہیں کر سکتے جیسا آپ نے پوچھا۔ تاہم ذاتی پیغام کی صورت میں گفتگو کر سکتے ہیں
ہر رکن کے نیچے اس کا عہدہ لکھا ہوتا ہے۔ جیسے آپ کے نام کے نیچے محفلین اور میرے نام کے نیچے لائبریری منتظم۔ جو ہر وہ فرد جس کے نام کے نیچے محفلین نہیں لکھا، اسے بے تکلف بتا سکتے ہیںقیصرانی بھائی جزاکم اللہ خیر خیر الجزا یہ کیسے پتہ چلے گا کہ رکن انتظامی میں کون لوگ ہیں ؟