قیصرانی
لائبریرین
ہمت کرے انسان تو کیا کام ہے مشکلقیصرانی صاحب ہاہاہاہا لگتا ہے بہت مشکل ہے ڈگر پنگھٹ کی لیکن کوئی بات نہیں دھیرے دھیرے سیکھ جائیں گے اور یہ ٹیگس سے مردا کیا ہے یہ ہماری جو بات چیت ہو رہی ہے وہ کس زمرے میں جا رہا ہے؟
دھیرے دھیرے سیکھ جائیں گے۔ یہاں ہر طرف دوست ہی دوست دکھائی دیں گے
ٹیگ سے مراد جب آپ کسی رکن کو @ کی مدد سے مخاطب کرتے ہیں تو انہیں اطلاع مل جاتی ہے کہ انہیں کس دھاگے پر کس نے مخاطب کیا۔ اس طرح مطلوبہ جگہ پہنچنے میں آسانی ہو جاتی ہے
ہر صفحے کے بالکل اوپر دائیں جانب زمرے کا نام ہوتا ہے کہ اس وقت ہم کہاں موجود ہیں۔ جیسے اس وقت ہم صفحہ اول، فورم، محفل ادب کے اندر موجود اردو نامہ پر بات کر رہے ہیں