تعارف محمدقمرشہزادآسی

قمرآسی

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
نام : محمد قمر شہزاد
ولدیت:نور محمد
تخلص:قمر،آسی
تاریخ پیدائش:23جون 1987
مستقل رہائش:کراچی(پاکستان)
مادری زبان:پنجابی
آبائی گاؤں:کالووال(ضلع چنیوٹ)
موجودہ رہائش:جلال پور بھٹیاں(ضلع حافظ آباد)
مشاغل:شاعری اوڑھنا بچھونا ہے
مزید کوئی ساتھی کچھ پوچھنا چاہے تو بلا جھجھک دریافت کر سکتا ہے
 
آخری تدوین:

گلزار خان

محفلین
السلام علیکم محفل میں خوش آمدید

رہاشئس
کراچی پاکستان میں ہے ۔۔۔۔

اور مادری زبان:پنجابی
آبائی گاؤں:کالووال(ضلع چنیوٹ)
کیا آپ چینوٹ سے کراچی شوفٹ ھو گئے تھے ۔۔۔۔؟
 
قمرآسی

محفلین
السلام علیکم محفل میں خوش آمدید

رہاشئس
کراچی پاکستان میں ہے ۔۔۔۔

اور مادری زبان:پنجابی
آبائی گاؤں:کالووال(ضلع چنیوٹ)
کیا آپ چینوٹ سے کراچی شفٹ ھو گئے تھے ۔۔۔۔؟
بہت شکریہ جناب
جی بالکل۔۔۔میری فیملی جب میں 2 سال کا تھا تب سے کراچی میں مقیم ہے
 
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
۔۔۔
کچھ معلومات درکار تهیں۔

گوت یا قومیت، گاؤں کےمکهیا یا لمبردار کا نام، ڈاکخانہ، تهانہ، یونین کونسل، نزدیک ترین ریلوے سٹیشن، بین الاقوامی سرحد یا ایل او سی سے گاؤں تک کا فاصلہ اور کس تحصیل سے ہیں ؟
:cool2:
 
قومیت:آرائیں،گاؤں کے مکھیا کو نہیں جانتا کیونکہ گاؤں سے تعلق واجبی سا ہے ۔ڈاکخانہ لنگر مخدوم،تھانہ کانڈیوال،نزدیک ترین ریلوے اسٹیشن چنیوٹ،تحصیل لالیاں۔۔بین الاقوامی سرحد سے گاؤں تک کا فاصلہ ماپ لیجئے ۔۔۔ میری طرف سے مکمل اجازت ہے۔:)
 
قومیت:آرائیں،گاؤں کے مکھیا کو نہیں جانتا کیونکہ گاؤں سے تعلق واجبی سا ہے ۔

جتهے رہندے او پئے اوتهے دے کونسلر دا ناء ای لکھ دیو. نال کہیڑی پارٹی دا اے ۔
بین الاقوامی سرحد سے گاؤں تک کا فاصلہ ماپ لیجئے ۔۔۔ میری طرف سے مکمل اجازت ہے۔:)

کل شروع کرنا۔۔۔ آج فٹا نہیں پیا لبهدا۔
 
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
۔۔۔
کچھ معلومات درکار تهیں۔

گوت یا قومیت، گاؤں کےمکهیا یا لمبردار کا نام، ڈاکخانہ، تهانہ، یونین کونسل، نزدیک ترین ریلوے سٹیشن، بین الاقوامی سرحد یا ایل او سی سے گاؤں تک کا فاصلہ اور کس تحصیل سے ہیں ؟
:cool2:
چوہدری صاحب نادرہ کے شناختی کارڈ کا نمبر اور پاسپورٹ نمبر تو رہ ہی گیا :D
 
Top