تعارف محمدقمرشہزادآسی

ٹهیک آکهدے او۔
ایس توں بعد فون نمبر، اکاؤنٹ نمبر دا وی پتہ کرنا اے۔ جے ہر مہینے محفل استعمال کرن دی فیس انهاں دے اکاؤنٹ وچوں کڈهنی اے۔۔۔

لیکن
فی الحال مجهے ایک اور فکر لاحق ہو گئی یے۔۔پائین نے کہا ہے کہ

شاعری اوڑھنا بچھونا ہے
اور یہ آئے بهی ادهی راتی ہیں اور ادهر سلاماباد میں ابهی بڑی ٹهنڈ ہے، ان کے لیے منجی بسترے کا انتظام کتهوں کریے۔۔۔۔
 
قمرآسی

محفلین

چوہدری صاحب فکر نہ کرو۔۔۔۔۔۔۔فقیر منش ہوں۔۔۔۔۔۔بیٹھ جاتا ہوں جہاں چھاؤں گھنی ہوتی ہے
 
پائین.۔۔ محفل کی مختلف سیکشنز میں سیر و تفریح کریں، انشاءاللہ فیر کسی لڑی میں گپاں شپاں ماراں گے۔
جے میرے ٹهیپے دی بیٹری مک چلی اے۔
رب راکها جے
چوہدری صاحب فکر نہ کرو۔۔۔۔۔۔۔فقیر منش ہوں۔۔۔۔۔۔بیٹھ جاتا ہوں جہاں چھاؤں گھنی ہوتی ہے
 
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
نام : محمد قمر شہزاد
ولدیت:نور محمد
تخلص:قمر،آسی
تاریخ پیدائش:23جون 1987
مستقل رہائش:کراچی(پاکستان)
مادری زبان:پنجابی
آبائی گاؤں:کالووال(ضلع چنیوٹ)
موجودہ رہائش:جلال پور بھٹیاں(ضلع حافظ آباد)
مشاغل:شاعری اوڑھنا بچھونا ہے
مزید کوئی ساتھی کچھ پوچھنا چاہے تو بلا جھجھک دریافت کر سکتا ہے
جی آیاں نوں
 
سلام قمر آسی صاحب۔۔۔خوش آمدید اردو محفل فورم پر ۔۔۔بہت سی دعائیں ۔۔یہاں سب آپ کے اپنے ہیں اور آپ کی امیدیں بر آئیں گی۔۔۔شاعری آپ کا اوڑھنا بچھونا ہے تو محفلین کے سامنے اپنا کلام پیش کریں تاکہ اس سے دو دو ہاتھ کیے جائیں داد بنتی ہے تو داد دی جائے دوسری صورت میں اصلاح تو ضرور ہو گی یہاں بڑے بڑے اساتذہ الف عین سر محمد یعقوب آسی صاحب اور تابش صدیقی صاحب
اور بھی بہت سی نابغہ روزگار ہستیاں موجود ہیں۔
ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں اللہ آپ کا اس محفل میں آنا ہمارے لیے نافع بنائے آمین۔۔
 
آخری تدوین:

وعلیکم السلام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خیر مقدمی کلمات کا بہت شکریہ
 
ہادیہ

محفلین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
اردو محفل میں خوش آمدید۔:)
اچھا تعارف کروایا۔:)
اور جو جو رہتا تھا وہ چوہدری بھیا نے خود ہی پوچھ لیا کسی پولیس والے کی طرح۔:LOL:
 
Top