! محمدی قرآنی فانٹ کا نمونہ !

arifkarim

معطل
a187.gif
 
شمشاد

لائبریرین
لیکن ابھی تو آپ نے اوپر لکھا ہے کہ یہ فونٹ ایم ایس ورڈ میں بھی چلتا ہے تو کیا نامکمل ہی چلا رہے ہیں؟
 
شکاری

محفلین
عارف بھائی یہ آپ نے ایم ایس ورڈ میں ٹائپ کیا ہے یاں پھر کسی دوسرے ایڈیٹر میں ٹائپ کرکے کاپی پیسٹ۔۔۔۔۔۔
 
arifkarim

معطل
عارف بھائی یہ آپ نے ایم ایس ورڈ میں ٹائپ کیا ہے یاں پھر کسی دوسرے ایڈیٹر میں ٹائپ کرکے کاپی پیسٹ۔۔۔۔۔۔
مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ آپ لوگ شک کیوں کر رہے ہیں؟ کیا القلم قرآن فانٹ ، پروفیشنل آپ کو بنا کر نہیں‌ دیا؟ ذیل میں‌انٹرنیٹ‌اکسپلورر میں‌اسکا نمونہ دے رہا ہوں۔ اگر اب بھی شک ہے تو کسی ڈآکٹر سے اپنی آنکھوں‌ کا علاج کر وائیں :mad:
:
a190.gif
 
اووووووووووووووو۔۔۔۔۔۔۔ اتنا گصہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صحت کے لیے زیب نہیں۔ عارف بھائی آپ زیادہ پریشان اور غصہ نہ ہو۔ پوچھنے والے نے آپ کے نہیں بلکہ اپنے علم کے مطابق بات کی ہے ۔
کیو شکاری بھیا۔
 
شکاری

محفلین
جی عوید بھائی میں نے اس لیے پوچھا تھا کہ یہ ڈائرئکٹ ایم ایس ورڈ میں بھی ٹائپ کرسکتے ہیں یاں پھر کسی دوسرے ایڈیڑ میں ٹائپنگ کرکے م س ورڈ میں آیات پر یہ فانٹ سیٹ کرنا ہوگا۔
 
جی عوید بھائی میں نے اس لیے پوچھا تھا کہ یہ ڈائرئکٹ ایم ایس ورڈ میں بھی ٹائپ کرسکتے ہیں یاں پھر کسی دوسرے ایڈیڑ میں ٹائپنگ کرکے م س ورڈ میں آیات پر یہ فانٹ سیٹ کرنا ہوگا۔
جی ہاں بلکل ٹائپ کر سکتے ہے ۔ دراصل یہ تمام فانٹ ہی اوپن قسمی ہے اس لیے ہر جگہہ جہاں پر اردو/ عربی / فارسی سپورٹ موجود ہووہاں یہ تمام فانٹ کام کرتے ہیں۔
اور اس کے علاوہ یہ فانٹ قابل تلاش (Search able) پی ڈی ایف فائل بھی بناتے ہیں۔ خیر یہ کچھ آگے کی بات ہے ۔ امید ہے آپ کو سمجھ آگیے ہونگی۔
والسلام
 
Top