مبارکباد محمد احسن سمیع راحلؔ بھائی کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔

راحل بھائی!
تم سلامت رہو ہزار برس
۔۔۔۔ہر برس کے ہوں دن پچاس ہزار
اور ہر دن آپ کاایمان کی سلامتی کے ساتھ، خوش و خرم گزرے ، آمین۔
 

جاسمن

لائبریرین
اللہ پاک کامل ایمان، کامل صحت، دونوں جہانوں کی کامیابیوں، خوشیوں اور آسانیوں والی لمبی عمر عطا فرمائے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین!
 
Top