مبارکباد محمد احمد بھائی سولہ ہزاری

محمداحمد

لائبریرین
محمد احمد بھائی سولہ ہزاری ہو گئے ہیں۔ بہت بہت مبارک ہو۔:great::good::a6::zabardast1:

گو کہ مبارکباد تو شاید 20 ہزار پر بنتی (کہ اس طرح تو آپ کو ہر ہزار کے بعد مبارک باد دینی پڑے گی۔:)) تاہم ایک بہن کی محبت کو ہم بہت قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

سو انتہائی ممون و متشکر ہیں۔ :hatoff:

خوش رہیے۔ :)
 

لاریب مرزا

محفلین
:)

آپ سوچ لیجے۔ :)

سوچنے کے لئے بہت سمے پڑا ہے (ہماری حالیہ رفتار کو دیکھتے ہوئے۔ :) )
ارے نئیں نئیں!! ہم اتنا سوچنے کے عادی نہیں ہیں۔ :D
اب جاسمن بہنا نے اتنے مان سے اور پیار سے یہ دھاگہ کھولا ہے تو,مبارکباد تو ہم ضرور دیں گے۔ :)
سولہ ہزار مراسلے مبارک ہوں۔ :)
 

محمداحمد

لائبریرین
:)

آپ سوچ لیجے۔ :)

سوچنے کے لئے بہت سمے پڑا ہے (ہماری حالیہ رفتار کو دیکھتے ہوئے۔ :) )




محمد احمد بھائی، ماشاء اللہ ۔۔۔۔۔یہ سنگ میل عبور کرنے پر دلی مبارک ہو آپ کو ۔ ۔ ۔۔ ۔


ارے نئیں نئیں!! ہم اتنا سوچنے کے عادی نہیں ہیں۔ :D
اب جاسمن بہنا نے اتنے مان سے اور پیار سے یہ دھاگہ کھولا ہے تو,مبارکباد تو ہم ضرور دیں گے۔ :)
سولہ ہزار مراسلے مبارک ہوں۔ :)


بہت بہت مبارک ہو احمد بھائی۔۔۔:)

:hatoff:

ممنون ہوں۔ :)
 
Top