مرنجا ں مرنج ، ہر دلعزیز اور ہر وقت مثبت چیزوں کو کھوجتے اور دوسروں کو اس میں شریک کرتے محمداحمد بھائی کو سال گرہ مبارک
اللہ تعالیٰ آپ کے لیے بے حد رحمتوں، خوشیوں اور آسانیوں والا سال لائیں ۔ آمین
احمد بھائی بوڑھے ہوگئے پر شادی نہ کی جُوان نے۔۔۔ ۔
سالگرہ بہت بہت مبارک ہوآپ کو۔۔۔
ویسے ،ایک سال زندگی کا مزید گزر گیا ۔کیا کھویا کیا پایا؟