خدا نصیب کرے تم کو دائمی خوشیاں۔
اے رفیق و ہمراہ جانِ سخن ’’ محمد احمد ‘‘
ہزار مراسلات کا پیٹ بھرنے اور دس سوویں سے
زائد چھلانگ ۔۔ (یعنی مبروک )
مہارت کا منھ بولتا ثبوت پیش کیجئے !
یعنی آج ملاقات پر آمادہ ہوجائیں۔
مہارت بہت بہت مبارک ہو محمد احمد صاحب- خوش رہیے -
نہیں یہ کب کہا ہم نے؟
ہمارا مطلب ہے انشااللہ آپ کے خطوط کی تعداد بہت جلد دو ہزار بھی ہو جائے گی
السلام علیکم
مہارت بہت بہت مبارک ہو احمد
مبارک ہو محمد احمد صاحب ۔
احمد صاحب مہارت کا درجہ بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
احمد صاحب!!
ہماری طرف سے بھی آپ کو منصبِ مہارت مبارک ہو۔
السلام علیکم
بہت بہت مبارک باد !