چوہدری صاحب اگر آپ ان صفات میں پیارے اور میٹھے میٹھے کے ساتھ نرم کا اضافہ بھی کردیتے تو عین ممکن تھا کہ کچھ لوگ احمد بھائی کو پیار سے گلاب جامن کہنے لگتے ۔پیارے اور میٹھے میٹھے سے محفلین جنابِ محمداحمد صاحب و بھائی
اس بار نا سہی لیکن اگلی دفعہ بات گلاب جامنوں سے آگے تک جائے گی۔چوہدری صاحب اگر آپ ان صفات میں پیارے اور میٹھے میٹھے کے ساتھ نرم کا اضافہ بھی کردیتے تو عین ممکن تھا کہ کچھ لوگ احمد بھائی کو پیار سے گلاب جامن کہنے لگتے ۔
مجھے ایک پنجابی اکھان یاد آ رہا ہے۔احمد بھائی کتنااااا بولتے ہیں آپ ؟
پیارے اور میٹھے میٹھے سے محفلین جنابِ محمداحمد صاحب و بھائی کے اٹھارہ ہزار مراسلے مکمل ہوگئے ہیں۔ بہت بہت مبارک اور ودھائیاں ہوں۔
مبارک ہو احمد۔
آپ کو مبارک ہو احمد صاحب!
بہت بہت مبارک ہو احمدبھائی ۔ اللہ آپ کو صحت سلامتی اور تندرستی دے ۔ آمین
واہ. مبارک ہو احمد بھائی.
لکھتے رہا کریں.
لکھتے رہا کریں. ورنہ کہیں آپ کے ہجر میں غزل نہ لکھنی پڑ جائے.
احمد بھائی کتنااااا بولتے ہیں آپ ؟