مقدس
لائبریرین
اس کا مطلب پہلے بتائیں بھیامجھے ایک پنجابی اکھان یاد آ رہا ہے۔
'چھاننی چھج نوں مِہنے مارے' لیکن آپ کے اس مراسلے میں اسے الٹ پڑھ لیجیے۔
اس کا مطلب پہلے بتائیں بھیامجھے ایک پنجابی اکھان یاد آ رہا ہے۔
'چھاننی چھج نوں مِہنے مارے' لیکن آپ کے اس مراسلے میں اسے الٹ پڑھ لیجیے۔
لولززز ابھی کم بولتے ہیں کیاکتنا؟
بہت ہی کم۔
گذشتہ ایک ماہ سے تو خاموش ہی تھے تقریباً۔ البتہ یہ اتفاق ہے کہ ہم بولنے لگے تو مراسلہ میٹر کے بہت سارے ڈجٹس بہ یک وقت سرک گئے بلکہ کھسک گئے۔
تھوڑا کام کرنے والا، زیادہ کام کرنے والے کو مہنے مارے۔ جبکہ آپ نے احمد بھائی کو کہا۔۔۔اس کا مطلب پہلے بتائیں بھیا
تو یہاں اس محاورے کو الٹ کر دیا ہے۔احمد بھائی کتنااااا بولتے ہیں آپ ؟
ایویں ہی بھیاتھوڑا کام کرنے والا، زیادہ کام کرنے والے کو مہنے مارے۔ جبکہ آپ نے احمد بھائی کو کہا۔۔۔
تو یہاں اس محاورے کو الٹ کر دیا ہے۔
چھج چھاننی والی بات غلط ہے کیا ؟ایویں ہی بھیا
بہت بہت مبارک ہو احمد بھائی!
آپ کے مراسلہ جات سے بہت استفادہ حاصل کیا ہے اور آئندہ بھی استفادہ حاصل کرنے کی خواہش ہے۔۔۔۔اسی طرح اپنی تحریروں سے فورم کی رونق بڑھاتے رہا کریں۔
اردو محفل کے ہردلعزیز شاعر محمد احمد بھائی کو اٹھارہ ہزار مراسلات مبارک ہوں۔
اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ
اور نہیں تو کیاچھج چھاننی والی بات غلط ہے کیا ؟