اب نثر میں بھی مبارکباد دے ہی دوں محمد احمد صاحب کو۔
محفل کے ایک شاعر نے نیا تخلص اختیار کر لیا ہے۔ بلکہ یہ ان کو محفل نے انعام میں دیا ہے۔ مبارک ہو احمد صاحب۔ اب کوشش کریں کہ جلد ہی مشاق اور پھر ماہر بن جائیں۔ محض محسن بھوپالی ہی نہ بنے رہ جائیں!!
آپ کو مبارک ہو محمد احمد صاحب
محمد بھائی بہت بہت مبارک ہو۔
مبارک ہو احمد صاحب ۔
یہ کون صاحب ہیں
آپ کو مشاق ہونا بہت بہت مبارک ہو
محمد احمد بھائی بہت بہت مبارک ہو
بہت مبارک ہو محمد احمد صاحب! آخر آپ نے دھاگہ کھلوا ہی لیا-
پہلا سنگ میل عبور کر لیا بالآخر آپ نے، بہت مبارک ہو۔