مبارکباد محمد احمد کے محفل پہ سترہ سال

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ کی شکایت قائدِ اعظم سے لگانی پڑے گی۔ :)

ویسے ہمارے انار کے ساتھ بلی ہوا کرتی تھی، تاہم پ سے پراٹھا موجود نہیں تھا۔
قائدِ اعظم تو ہم سے بہت خوش ہوں گے کام ، کام اور صرف کام۔
پ سے پھول ہو گا اگر پراٹھا نہیں تھا۔
 
کیوں نہیں!

لیکن پہلے مدعی سے تو نوٹ پکڑیں۔ :)
جانتے نہیں پاکستان میں بہن بیٹیاں جب کہہ دیں تو ٹریفک بھی ون وے چل پڑتی ہے ۔ ویسے بھی اس سے اگر میں نے کچھ لیا بھی ہو تو مانوں گا تھوڑی ۔ تم آپنڑاں بتاؤ پھر کیسے کرنا ہے
 
محمداحمد

میں نے بھی گُلِ یاسمیں سے ہی اُدھار لے کر ہی دینے ہیں۔ آپ ان سے پوچھ لیں کتنے دے سکتی ہیں۔ :) :)
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جانتے نہیں پاکستان میں بہن بیٹیاں جب کہہ دیں تو ٹریفک بھی ون وے چل پڑتی ہے ۔ ویسے بھی اس سے اگر میں نے کچھ لیا بھی ہو تو مانوں گا تھوڑی ۔ تم آپنڑاں بتاؤ پھر کیسے کرنا ہے
بس اب گھیرا تنگ کرنے کی کیجئیے ۔ اس سے پہلے کہ پھر سے محفل میں آنا بے قاعدہ ہو جائے۔ باقاعدہ کی وجہ سے بے قاعدہ لکھا۔
 
کیسے کریں گے۔۔ بابا قائداعظم کے درشن کی امید مت رکھئیے گا،
آن لائن بابے ہوراں کی زیارت نہیں ہوتی ۔ بس چند نمبر ہی تو مارنے ہوتے ہیں ۔ میں تو رشوت کو کبھی ہاتھ بھی نہیں لگاتا و اعوذ باللہ من ذلک ۔ ہدیہ ۔ تحفہ ۔ محبت کا اظہار کرنے ۔ پیار محبت کر لینے میں ہرج نہیں ہے
 
بلائیے ذرا احمد بھیا کو۔۔۔ کیجئیے ان سے محبت۔ تا کہ وہ بھی پیار کا اظہار کرتے ہوئے ہدیہ پیش کریں تحفے سمیت۔ ہمارے پاس تو بس ایک کھوٹا سکہ ہے جس کو کھرا ہونے کی امید پر سنبھال کر رکھا ہے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نوٹ کی ضرورت بھی نہیں ہے۔ آن لائن ہی ٹرانزیکشن ہو جائے گی۔ :)
اب ایک کھوٹے سکے سے تو کوئی بینک ہمارا اکاؤنٹ نہ کھولے گا۔ فیر کاہے کی ٹرانزیکشن ، کیسی ٹرانزیکشن۔
ایک پن ہاتھ آئی تھی عاطف بھیا کے اے ٹی ایم کی۔ ۔ اس کا بھی انھوں نے کہہ دیا کہ اسکارف میں لگا لو۔
 
محمداحمد

لائبریرین
بلائیے ذرا احمد بھیا کو۔۔۔ کیجئیے ان سے محبت۔ تا کہ وہ بھی پیار کا اظہار کرتے ہوئے ہدیہ پیش کریں تحفے سمیت۔ ہمارے پاس تو بس ایک کھوٹا سکہ ہے جس کو کھرا ہونے کی امید پر سنبھال کر رکھا ہے۔

اتنی مشکل مشکل باتیں! :confused: اگر اُدھار نہیں دینا تو مت دیں، کم از کم مقدمہ ہی واپس لے لیں۔ :)
 
Top