آمین۔۔۔ بہت شکریہ محمود بھائی۔۔آپ کی محبتوں کا بے حد شکریہ۔۔ اور آپ کو یاد کر رہا ہے آپ کا بھائی کہاں ہیں آپ۔۔۔۔۔ بھائی کوئی ناراضگی ہے تو دورکرلیں۔۔۔ میم سین نون پر بھی نہیں تشریف لاتے اب تو۔۔۔۔
السلام علیکم۔۔محمد امین بھائی۔۔ آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔۔۔اللہ رب العزت آپ کو خوش و خرم رکھے۔۔۔اور قدم قدم پر کامیابیاں اور کامرانیاں عطا فرمائے۔۔دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی۔۔۔آمین۔۔
آمین۔۔۔ بہت شکریہ محمود بھائی۔۔آپ کی محبتوں کا بے حد شکریہ۔۔ اور آپ کو یاد کر رہا ہے آپ کا بھائی کہاں ہیں آپ۔۔۔۔۔ بھائی کوئی ناراضگی ہے تو دورکرلیں۔۔۔ میم سین نون پر بھی نہیں تشریف لاتے اب تو۔۔۔۔
نہیں جناب ۔۔ کوئی ناراضگی نہیں،
بس وہی عدیم الفرصتی کا عفریت جس نے آپ کو بھی پنجے میں داب رکھا ہے۔
م س ن پر ۔ کیا کروں گا۔ آکر ۔کہ بات کرنے کی مہلت ہی نہیں ملتی