موجو
لائبریرین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میں نے خود ہی اپنے آپ کو خوش آمدید کہہ لیا ہے اب مجھے کوئی پرواہ نہیں کہ کوئی اور مجھے کہے یا نہ کہے !
کیونکہ سال بھر سے محفل میں آرہا ہوں کبھی کسی نے نہ تعارف پوچھا نہ کروایا
اچانک یہ خیال گزرا کہ شائد تعارف سے کچھ نئے دوست مل جائیں تو ۔۔۔
میرا نام ہے محمد انیس الرحمن
نوکری کر رہا ہوں اور ساتھ ہی ساتھ
میں ایم آئی ٹی کر نے کی کو شش کر رہا ہوں
پڑھنے لکھنے کا ابھی تک شوق ہے کھیلنے سے جان جاتی ہے کیونہ توانائی کے ضیاع کا خدشہ لگا رہتا ہے۔
مزید جاننے کے لیے خوش آمدید کہیے اور سوالات پوچھیے