میری طرف سے بھی خوش آمدید اور نیک خواہشات اچھے رشتے کے لیے :grin: یہ آپ نے نک کیوں بدل لیا؟؟؟
تعبیر محفلین جون 4، 2009 #21 میری طرف سے بھی خوش آمدید اور نیک خواہشات اچھے رشتے کے لیے یہ آپ نے نک کیوں بدل لیا؟؟؟
موجو لائبریرین جون 6، 2009 #22 السلام علیکم! شکریہ تمام خواتین و حضرات کا اصل میںمیرا نَک نیم کافی لمبا تھا اس لیے تبدیل کر لیا
مغزل محفلین جون 6، 2009 #23 یعنی یک نہ شد دو شد، ماشا اللہ ، انیس الرحمن صاحب محفل میں باضابطہ طور پر خو ش آمدید ، امیدہے آپ سے مراسلت رہے گی اور بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ والسلام م۔م۔مغل
یعنی یک نہ شد دو شد، ماشا اللہ ، انیس الرحمن صاحب محفل میں باضابطہ طور پر خو ش آمدید ، امیدہے آپ سے مراسلت رہے گی اور بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ والسلام م۔م۔مغل