محمد بلال اعظم کے دو ہزار پیغامات پر مبارک باد
محمد بلال اعظم لائبریرین ستمبر 24، 2012 #27 اشتیاق علی صاحب، جنید اقبال صاحب، مزمل شیخ بسمل بھائی، محمداحمد بھائی، نایاب صاحب، مقدس آپی، ضبط صاحب، عائشہ عزیز آپی، ناعمہ عزیز آپی، نیلم آپی، شمشاد صاحب، حسیب نذیر گِل بھائی، محمد خلیل الرحمٰن صاحب، استادِ محترم الف عین صاحب، رانا صاحب، مہدی نقوی حجاز بھائی، محمد وارث صاحب، مہ جبین آنٹی، Muhammad Qader Ali صاحب، سیدہ شگفتہ صاحبہ، خرم شہزاد خرم بھائی، تعبیر صاحبہ، انیس الرحمن بھائی، عاطف بٹ بھائی آپ سب کا بہت بہت شکریہ، جنہوں نے دو ہزاری منصب عطا ہونے پہ مجھے مبارکباد دی، یہ محفل اور محفلین کی محبت ہی ہے کہ جس کی بدولت آج محفل پہ یہ مقام ملا ہے۔ بہت بہت شکریہ آپ سب کا۔
اشتیاق علی صاحب، جنید اقبال صاحب، مزمل شیخ بسمل بھائی، محمداحمد بھائی، نایاب صاحب، مقدس آپی، ضبط صاحب، عائشہ عزیز آپی، ناعمہ عزیز آپی، نیلم آپی، شمشاد صاحب، حسیب نذیر گِل بھائی، محمد خلیل الرحمٰن صاحب، استادِ محترم الف عین صاحب، رانا صاحب، مہدی نقوی حجاز بھائی، محمد وارث صاحب، مہ جبین آنٹی، Muhammad Qader Ali صاحب، سیدہ شگفتہ صاحبہ، خرم شہزاد خرم بھائی، تعبیر صاحبہ، انیس الرحمن بھائی، عاطف بٹ بھائی آپ سب کا بہت بہت شکریہ، جنہوں نے دو ہزاری منصب عطا ہونے پہ مجھے مبارکباد دی، یہ محفل اور محفلین کی محبت ہی ہے کہ جس کی بدولت آج محفل پہ یہ مقام ملا ہے۔ بہت بہت شکریہ آپ سب کا۔
محمد بلال اعظم لائبریرین ستمبر 24، 2012 #29 ضبط نے کہا: ضبط صاحب ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تدوین کر دی ہے۔ ویسے آپ کا غصہ کافی تیز لگتا ہے جس نے پلک جھپکنے سے بھی پہلے مجھ سے تدوین کروا دی۔
ضبط نے کہا: ضبط صاحب ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تدوین کر دی ہے۔ ویسے آپ کا غصہ کافی تیز لگتا ہے جس نے پلک جھپکنے سے بھی پہلے مجھ سے تدوین کروا دی۔
عمر سیف محفلین ستمبر 24، 2012 #30 محمد بلال اعظم نے کہا: تدوین کر دی ہے۔ ویسے آپ کا غصہ کافی تیز لگتا ہے جس نے پلک جھپکنے سے بھی پہلے مجھ سے تدوین کروا دی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایسی بات نہیں۔
محمد بلال اعظم نے کہا: تدوین کر دی ہے۔ ویسے آپ کا غصہ کافی تیز لگتا ہے جس نے پلک جھپکنے سے بھی پہلے مجھ سے تدوین کروا دی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایسی بات نہیں۔
محمد بلال اعظم لائبریرین ستمبر 25، 2012 #32 حسیب نذیر گِل نے کہا: مبارکاں جی۔اللہ کرے زودِٹائپنگ زیادہ ہو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واہ جی واہ دوسری دفعہ آ گئے مبارکباد دینے۔
حسیب نذیر گِل نے کہا: مبارکاں جی۔اللہ کرے زودِٹائپنگ زیادہ ہو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واہ جی واہ دوسری دفعہ آ گئے مبارکباد دینے۔