تاسف محمد تابش صدیقی بھائی کی ساس صاحبہ کا انتقال پرملال

میم الف

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ بے حد افسوس ہوا۔
اللہ تعالیٰ اس مشکل وقت میں صبر عطا فرمائیں، آمین۔
 

امین شارق

محفلین
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
افسوسناک خبر ہے کہ ہماری محفل کے منتظم محمد تابش صدیقی بھائی کی ساس صاحبہ کا انتقال ہوگیا ہے۔اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر عطا فرمائے اور مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین
تمام دوستوں سے فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت کی گزارش کی جاتی ہے ۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اللہ جل جلالہ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر کی توفیق۔آمین
 

جاسمن

لائبریرین
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے۔ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔ ان کی قبر کو ٹھنڈا، ہوادار، کشادہ اور روشن کرے۔ اس میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔ لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور انھیں مرحومہ کے لیے صدقہ جاریہ بنا دے۔ آمین!
 
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
افسوسناک خبر ہے کہ ہماری محفل کے منتظم محمد تابش صدیقی بھائی کی ساس صاحبہ کا انتقال ہوگیا ہے۔اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر عطا فرمائے اور مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین
تمام دوستوں سے فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت کی گزارش کی جاتی ہے ۔
اللہ پاک محمد تابش بھائی کی ساس کی مغفرت فرما کر آخرت میں بلند درجات عطا فرمائے آمین
اور اِن کے لواحقین کو صبر دے اور صبر پر اجرِ عظیم عطا فرمائے آمین
 
Top