مبارکباد محمد تابش صدیقی بھائی کے آٹھ ہزار مراسلے

فرقان احمد

محفلین
شکریہ جناب. اور اب جلد از جلد 200 پسندیدہ اشعار پوسٹ کر کے ہزاری بن جائیے. :)
صاحب! تجویز اچھی ہے، ویسے 'پسندیدہ اشعار' لڑی کی کہانی بھی بہت دلچسپ ہے۔ نووارد ہونے کے باعث یہ معلوم نہ تھا کہ اپنے پسندیدہ اشعار کو کہاں محفوظ کر پاؤں، سو مابدولت نے یہ لڑی محض اپنے پسندیدہ اشعار کو ایک جگہ اکھٹا کرنے کے لیے بنائی تھی تاہم عزت دینے والی ذات رب تعالیٰ کی ہے، پھر وہ لڑی اپنی نہ رہی اور یوں چل سو چل ۔۔۔!!! :)
 
شکریہ ظفری بھائی
بہت بہت مبارک ہو تابش بھائی۔۔۔ :)
شکریا الشفاء بھائی
تابش جی دلی مبارکباد قبول کیجئے،آپ کے مراسلے پڑھنا اچھا لگتا ہے،سدا خوش رہیے۔
شکریہ حفیظ بھائی
مبارک ہو تابش بھائی :)
شکریہ ظہیر بھائی
 

عاطف ملک

محفلین
منصبِ ہشت ہزاری مبارک ہو تابش بھائی!
آپ کے مراسلے اردو محفل فورم کی رونق کو بڑھاتے ہیں۔
اسی طرح محفل کی رونق کو چار (بلکہ کئی ہزار) چاند لگاتے رہا کریں۔
 
منصبِ ہشت ہزاری مبارک ہو تابش بھائی!
آپ کے مراسلے اردو محفل فورم کی رونق کو بڑھاتے ہیں۔
اسی طرح محفل کی رونق کو چار (بلکہ کئی ہزار) چاند لگاتے رہا کریں۔
بہت شکریہ عاطف بھائی
آپ کو بہت مبارک ہو صدیقی صاحب!
شکریہ وارث بھائی
بہت مبارک ہو۔اللہ خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین!
شکریہ جاسمن بہن
 
Top