مبارکباد محمد تابش صدیقی بھائی کے چار ہزار مراسلے

یوسف سلطان

محفلین
ویسے میری غیرحاضری میں یوسف سلطان بھائی بھی غیر موجود رہے کیا؟
بہت سے ہزاریوں کی مبارک بادیں ہنوز ظہور کی منتظر لگ رہی ہیں۔
نہیں یاز بھائی شاید ہی کوئی دن ایسا ہو جس دن محفل سے غیر حاضر رہا ہوں،ہاں ماہِ رمضان میں کچھ مصروفیت تھی جس کی وجہ سے اتنا دھیان نہیں دیا گیا،اور ویسے بھی محفل میں کچھ اراکین کی رائے تھی کہ ایک ہزارمراسلے ہونے کے بعد پانچ ہزار اور پھر دس ،پندرہ بیس ہزار۔۔۔وغیرہ ہوں تومبارکباد کی لڑی کھولنی چاہیے،تو اس لئے میں نے سوچا کے اب ایسا ہی کروں گا۔
نہیں تو ابھی بھی ایک اراکین ہیں جو حال ہی میں دوبارہ فعال ہوئیں ہیں اور انہوں نے اپنے بارہ ہزار مراسلے مکمل کیئے ہیں۔۔:)
 

لاریب مرزا

محفلین
مبارک ہو تابش بھائی!! اب جلدی جلدی پانچ ہزار مراسلے مکمل کریں پھر ساڑھے چار، پونے پانچ اور پانچ ہزاری کی زیادہ سی مبارکباد پیش کریں گے۔ :)
 
Top