مبارکباد محمد تابش صدیقی بھائی ہوئے پانچ ہزاری ۔۔

نوازش جناب۔
میں یہیں راولپنڈی میں ہی ہوں۔
وہ کیا ہے کہ خاکسار کے دشمنوں کو ٹائیفائیڈ ہو گیا تھا تو تین چار ہفتے سے متمکنِ بسترِ علالت وغیرہ تھے۔
اوہو یار اطلاع کرتے. کوئی عیادت کا ثواب ہی کما لیتے.
اب طبیعت کیسی ہے؟
 

یاز

محفلین
نوازش جناب۔ "ای عیادت" تو ہو ہی گئی، سو "ای ثواب" تو پکا انشاءاللہ۔
الحمدللہ اب کافی بہتر ہوں، بلکہ تقریباً سو فیصد فِٹ ہی سمجھ لیں۔
 
Top