توقیر عالم
محفلین
تابش بھای اس جاہل کو بھی کچھ علم عنایت ہو جاے تو نوازش ہو گی
یہاں بڑے خود کو اس لحاظ سے مانتے نہیں ہیں کہ صاحب کہا جائے۔آپ تو مجھ سے بڑے تھے اس لیے میں نے کہا تھا
شکریہ عثمان بھائیمبارک ہو!
بہت شکریہ محترم.تابش بھائی سالگرہ مبارک!
آمین. بہت شکریہ جاسمن بہن.بہت مبارک ہو۔ اللہ خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین!
چوہدری صاحب،برادرم جاعتی کے کسی بھی مراسلے کو ملاحظہ فرمائیے ،اسی میں نیچے آپکو مطلوبہ ربط نظرآئیگا۔یہ بالا گجر والا ربط کتھے اے ؟
دراصل ہم نے دستخطوں کو بارہ پتھر باہر کیا ہوا ہے، سو کالے پانی کی سزا کاٹ رہے ہیں۔چوہدری صاحب،برادرم جاعتی کے کسی بھی مراسلے کو ملاحظہ فرمائیے ،اسی میں نیچے آپکو مطلوبہ ربط نظرآئیگا۔
آمین۔محمد تابش صدیقی بھائی کو محفل پر ایک سال بخیر و عافیت مکمل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں. دعا ہے رب العزت آپ کی زندگی یوں ہی پر رونق رکھے. ہنستے مسکراتے کھلکھلاتے(کھانا کھلاتے) خوش و آباد رہیں....
بخیر و عافیتمحمد تابش صدیقی بھائی کو محفل پر ایک سال بخیر و عافیت مکمل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں. ...
شکریہ شگفتہ آپی.بہت مبارکباد تابش بھائی!
بہت شکریہ یاز بھائی.ایک سال مکمل ہونے پہ بہت مبارک ہو محمد تابش صدیقی بھائی۔
ہم یاد ہیں آپ کو۔۔۔ یا بھول بھال گئے۔۔۔حیرت ہے، ابھی صرف ایک سال ہی ہوا ہے۔ مجھے لگا کافی عرصے سے جانتا ہوں آپ کو
آپ کو تو بھولنا چاہا ہے کئی مرتبہ لیکن بھول ہی نہیں پائےہم یاد ہیں آپ کو۔۔۔ یا بھول بھال گئے۔۔۔
اللہ خیر کرے۔۔۔ بلکہ دنوں کی مناسبت سے۔۔۔ مولا خیر کرے۔۔۔آپ کو تو بھولنا چاہا ہے کئی مرتبہ لیکن بھول ہی نہیں پائے