آمینالحمد للہ، آج میرا شہزادہ محمد حذیفہ صدیقی ایک سال کا ہو گیا ہے۔ ماشاء اللہ
اللہ تعالیٰ ہمیں اس کی درست تربیت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اس کو دنیا کی تمام خوشیاں اور راحتیں نصیب فرمائے۔ مکمل صحت اور ایمان والی زندگی نصیب فرمائے۔ آمین
اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ جزاک اللہ
اب ماشاء اللہ بھاگنا دوڑنا شروع ہو گیا ہے۔آمین
بہت بہت مبارک باد تابش بھائی!
شرارتیں کہاں تک پہنچیں چھوٹو کی
حذیفہ کو سالگرہ مبارک
ننھے جوان محمد حذیفہ کو سالگرہ مبارک ہو
اللہ دنیا و عقبیٰ کی تمام رحمتوں سے مالامال فرمائے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جتنی خیریں اللہ سے مانگی ہیں وہ تمام عطا فرمائے۔
اللہ نیک،صالح،فرمانبردار اور والدین کیلیے باعث راحت،رحمت و برکت بنائے۔
آمین
ماشاءاللہ! محمد حذیفہ کی سالگرہ مبارک ہو
اللہ پاک نیک اور ماں باپ کا فرمانبردار بنائے. آمین.
بہت بہت مبارکباد تابش بھائی!
بہت بہت مبارک ہو تابش بھائی۔ اللہ تعالیٰ حذیفہ کو اور آپ کی تمام فیملی کو اسی طرح ہنستا کھیلتا رکھے۔ آمین
بہت مبارک۔۔۔۔۔۔ ہو. اللہ صحت و سلامتی اور عمر دراز سے نوازے۔اور اچھا مسلمان بنائے۔آمین۔
آپ کو بیٹے کی سالگرہ مبارک ہو جناب!
ماشاءاللہ بھائی بہت مبارک ہو ۔اللہ کریم ڈھیروں خوشیاں اور محبتیں عطا فرمائے۔شہزادے کی عمر میں اور صحت میں خیروبرکت عطا فرمائے۔آمین
اللہ تعالیٰ صحت عافیت اور ہدایت عطا فرمائیں!!!
تمام احباب کی دعاؤں اور نیک تمناؤں کا شکریہصاحبزادے کی بہت بہت مبارک ہو تابش بھائی کو
اب ماشاء اللہ بھاگنا دوڑنا شروع ہو گیا ہے۔
گھر کے سارے نچلے شیلف خالی کر دیے گئے ہیں، تمام سامان الماری کے اوپر پہنچ چکا ہے۔