ہاہاہاہاہا کیسا اہتمام ہے نا بندہ کھا سکتا ہے اور نا چھوڑ سکتا ہے
شکریہ لاریب بہن۔بہت بہت مبارک ہو تابش بھائی
بہت شکریہ خلیل بھائیبہت مبارک باد قبول فرمائیے محمد تابش صدیقی بھائی۔
شکریہ مریم بہن.مبروک تابش بھائی!
بہت شکریہ عمران بھائی۔بہت مبارک ہو تابش بھائی۔۔۔
آپ نے فکر میں ڈال دیا ہے۔ زیادہ بولنے والے اس معاملے میں کمزور ہی سمجھے جاتے ہیں۔ہم بندے کی گفتار پر نظر رکھتے ہیں۔۔۔
لیکن یہاں ایسے بھی ہیں جو رفتار پر نظر رکھتے ہیں!!!
بہت شکریہ الشفاء بھائی۔مبارک ہو تابش بھائی۔۔۔
فکر نہ کریں۔۔۔بہت شکریہ عمران بھائی۔
آپ نے فکر میں ڈال دیا ہے۔ زیادہ بولنے والے اس معاملے میں کمزور ہی سمجھے جاتے ہیں۔
بہت شکریہ جناب.تابش بھیا، میری طرف سے دس ہزاری منصب کی پیشگی مبارک باد! وہ کیا ہے نا کہ محفل میں دو تین بعد چکر لگتا ہے، کہیں رہ نہ جاؤں! مبارک باد دینے سے!
تیزی سے وہ گذرے ہیں ۔ ۔ ۔ غبار آگے دیکھا ہو گا ۔ ۔ ۔ ۔مبارک ہو بھیا!
ہم تو پیچھے غبار ہی دیکھتے رہ جاتے ہیں۔
بہت شکریہ۔مبارک ہو بھیا!
ہم تو پیچھے غبار ہی دیکھتے رہ جاتے ہیں۔