محمد حفیظ اور 5

شمشاد

لائبریرین
پہلا ایک روزہ میچ 122 اسکور : 1+2+2 برابر 5
دوسرا ایک روزہ میچ 32 اسکور : 3 + 2 برابر 5
تیسرا ایک روزہ میچ 140 اسکور : 1 + 4 + 0 برابر 5
چوتھا ایک روزہ میچ 113 اسکور : 1 + 1 + 3 برابر 5
پانچواں ایک روزہ میچ 41 اسکور : 4 + 1 برابر 5
2013 میں کُل اسکور 1301 : 1 + 3 + 0 + 1 برابر 5

ہے ناں حیران کن
 
آخری تدوین:

قیصرانی

لائبریرین
پہلا ایک روزہ میچ 122 اسکور : 1+2+2 برابر 5
دوسرا ایک روزہ میچ 32 اسکور : 3 + 2 برابر 5
تیسرا ایک روزہ میچ 140 اسکور : 1 + 4 + 0 برابر 5
چوتھا ایک روزہ میچ 113 اسکور : 1 + 1 + 3 برابر 5
پانچواں ایک روزہ میچ 41 اسکور : 4 + 1 برابر 5
2013 میں کُل اسکور 1301 : 1 + 0 + 1 برابر 5

ہے ناں حیران کن
تو آپ کا کیا خیال ہے کہ وہ پروفیسر ایسے ہی بن گیا ہے :)
 

عثمان

محفلین
پہلا ایک روزہ میچ 122 اسکور : 1+2+2 برابر 5
دوسرا ایک روزہ میچ 32 اسکور : 3 + 2 برابر 5
تیسرا ایک روزہ میچ 140 اسکور : 1 + 4 + 0 برابر 5
چوتھا ایک روزہ میچ 113 اسکور : 1 + 1 + 3 برابر 5
پانچواں ایک روزہ میچ 41 اسکور : 4 + 1 برابر 5
2013 میں کُل اسکور 1301 : 1 + 0 + 1 برابر 5

ہے ناں حیران کن
بس اب 11111 کا انتظار ہے۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
1510655_536802073085863_2019355992_n.jpg


ابھی بھی کچھ لوگ کہتے ہیں کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم اچھی ٹیم نہیں ہے۔
 
Top