مبارکباد محمد خرم یاسین بیسٹ ریسرچر ایوارڈ یافتہ

بہت بہت مبارک ہو محمد خرم یاسین بھائی!
اللہ تعالٰی آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائیں۔ آمین۔
خیر مبارک ! بہت شکریہ، جزاک اللہ۔ آمین۔ ثم آمین۔
اللہ تعالیٰ آپ کو بھی کامیاب و کامران فرمائے اور دین و دنیا کی بھلائیاں عطا فرمائے۔ آمین
 
بہت بہت مبارک ہو محمد خرم یاسین
مضامین کی فہرست مل جائے گی کیا؟
خیر مبارک ! بہت شکریہ، جزاک اللہ خیرا۔ جی ہاں ۔ یہ ہے:

Iqbal ka Khutba-e-Awwal”Ilm aur Mazhabi Tajurba” Sharooh k Ainy me (Tahqeeqi o Tanaqeedi Jaiza)
اقبال کا خطبہ اول "علم اور مذہبی تجربہ" شروح کے آئینے میں (تحقیقی و تنقیدی جائزہ)
Muharrikat e Khutbat e Iqbal (Tahqeeqi o Tnaqeedi Jaiza)
محرکاتِ خطباتِ اقبال (تحقیقی و تنقیدی جائزہ)
Urdu Shairi Batoor Muharrik e Tahreek e Aazadi Bar-e-Sagheer (Aik Tahqeedi Jaiza)
اردو شاعری بطور محرک تحریک آزادی برصغیر (ایک تحقیدی جائزہ)
Khutbat o Taqareer Quaid-e-Azam M. A Jinnah, (Tajzeeyati Mutala)
خطبات و تقاریر قائداعظم محمد علی جناح (تجزیاتی مطالعہ)
Iqbal’s 7th Address and Explanation by Dr. Javed Iqbal (Research and Analysis)
اقبال کا خطبہ سوم اور شرح از ڈاکٹر جاوید اقبال (تحقیق و تجزیہ)
Iqbal ka dosra Khutba “Mazhabi Tajurby k Inkishaf ki Falsafiyana Parkh” Sharooh k Ainy me (Tahqeeqi o Tnaqeedi Jaiza)
اقبال کا خطبہ دوم "مذہبی تجربے کے انکشاف کی فلسفیانہ پرکھ" شروح کے آئینے میں (تحقیقی و تنقیدی جائزہ)
An analysis of Online Urdu Libraries
اردو کی آن لائن لائبریریاں (ایک جائزہ)
An analysis of magazine “Zarafat’s Syed Zameer Jafari’s No.”
ماہنامہ ظرافت کا سید ضمیر جعفری نمبر(تجزیاتی مطالعہ)
An analysis of Quaid e Azam As Governor General of Pakistan by Qayum Nizami
قائد اعظم بطور گورنر جنرل از قیوم نظامی (تجزیاتی مطالعہ)
Makateeb e Shibli Banam Atia Faizi me Dars o Tadrees
مکاتیبِ شبلی بنام عطیہ فیضی میں درس و تدریس
Marasi Meer Anees Me Razmia Anasir “Aik Mutala”مراثی میر انیس میں رزمیہ عناصر ایک مطالعہ
Khutba e Sawwum Iqbal"Khuda ka Tasawwur aur Dua ka Mafhoom" Mozzoai o Tanqidi Jaiza
خطبہ سوم اقبال "خدا کا تصور اور دعا کا مفہوم" موضوعاتی و تنقیدی جائزہ
Critcal Analysis of Punjab Text Book Board's Urdu Syllbus For Secondary Education
پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کے سلیبس برائے درجہ ثانوی کا تنقیدی جائزہ
Khutba e Iqbal ki Tafheemi Masail
خطباتِ اقبال کے تفہیمی مسائل
Explanatory Study of Iqbal’s First Address Knowledge & Religious Experience by Dr. M. Asif Awan
اقبال کے خطبہ اول "علم اور مذہبی تجربہ" کی شرح از ڈاکٹر محمد آصف اعوان
Structural Anlysis of One of the Faiz's Poem
فیض احمد فیض کی ایک نظم کا ساختیاتی جائزہ
“Hadaiq-e-Bakhshish”Az Ahmad Raza Khan ka Asloobiyati Jaiza
حدائق بخشش از احمد رضا خان کا اسلوبیاتی جائزہ
Ghalib ki Aik Ghazal ka Sakhtiyati Jaiza
غالب کی ایک غزل کا ساختیاتی جائزہ
Kai Chand Thy Sar-e-Asman : Aik Tahzeebi o Saqafti Mutala"کئی چاند تھے سرِ آسماں " ایک تہذیبی و ثقافتی مطالعہ
Novel “Samandur ka Pani” Tajzeeyati Mutala
"ناول سمندر کا پانی "تجزیاتی مطالعہ
An Analysis of “One Hundred Years of Solitude” In The Light of Universal Colonialism and Imperialism
ناول تنہائی کے سو سال کا عالمی نوآبادیاتی اور استعماری جائزہ
Psychological Analysis of An Abnormal Character of Novel “Raja Gidh”
راجہ گدھ کا ایک ذہنی پسماندہ کردار"قیوم" نفسیات کے آئینے میں
"Numberdar ka Neela: A Study of Postcolonial Context and Anti-“Colonialism
"نمبردار کا نیلا" کا رد استعماری و نوآبادیاتی مطالعہ
Iqbal's Concept of Nationalism and Milliyyat (Intellectual Compatibility in Iqbal's Poetry and Prose)
اقبال کا تصورِ قومیت و ملّیت (اقبال کی نظم و نثر میں فکری تطبیق (
"Explanatory Study of First Lecture of Iqbal “Knowledge and Religious Experience” by Dr. Javed Iqbal. A Critical Analysis
تشریح و توضیح خطبہ اول اقبال "علم اور مذہبی تجربہ"از ڈاکٹر جاوید اقبال
(تجزیاتی مطالعہ)
The intellectual legacy of Iqbal in the context of contemporary demands
فکرِ اقبال کی آفاقی حیثیت: عصری تقاضوں کے آئینے میں
"Parameshar Singh" and The Psychology of Migration (Analytical Study)
" پرمیشر سنگھ"اورہجرت کی نفسیات (تجزیاتی مطالعہ )
"Cultural Lamentations in the Novel “Aakhri Sawarian” An Analytical Study
ناول "آخری سواریاں میں تہذیبی نوحہ گری"تجزیاتی مطالعہ
Analytical Study of Symbolism in "Bazaar-e Hayat" by Ahmad Nadeem Qasmi
"بازارِ حیات" از احمد ندیم قاسمی میں علامتیت :تجزیاتی مطالعہ
Faiz's poem "A Morning in Prison" in The Mirror of Colonial Psychology And Structuralism"
فیض کی نظم “زنداں کی ایک صبح” استعماری نفسیات اور ساختیات کے آئینے میں

چند اور ہیں جو فی الحال درست عنوانات کے ساتھ یاد نہیں۔ جزاک اللہ خیرا
 
Top