شکریہ یا شیخ۔مبارک ہو سعد بھائی
صرف 987 رہ گئے ہیںآپ کا بھی بہت شکریہ۔
مجھے لگتا ہے کہ لوگوں کے شکریے ادا کرتے کرتے ہی میں دو ہزار کے ہندسے پر پہنچ جاؤں گا۔
یہ لسانی اعتبار سے ہے، نسلی اعتبار سے نہیںایک ہزاری یا ہزارہ؟
نسلی اعتبار سے تو انسان ہی لگ رہے ہیں۔یہ لسانی اعتبار سے ہے، نسلی اعتبار سے نہیں
آپ شاید ان کی نمائندہ تصویر سے دھوکہ کھا رہے ہیںنسلی اعتبار سے تو انسان ہی لگ رہے ہیں۔
نمائندہ تصویر کے مطابق تو آئن اسٹائن کی اولاد لگتے ہیںآپ شاید ان کی نمائندہ تصویر سے دھوکہ کھا رہے ہیں
میں اس کا سنجیدہ جواب لکھنے لگا تھا لیکن پھر آپ کے اپنے مراسلوں کی تعداد اور اس تعداد کے حصول کا مختصر دورانیہ دیکھ کر رک گیا کہ یہ کیا مذاخ ہے۔کانگریجولیشنز بھائی ۔۔ویسے اپ کب ائے یہاں اور تھاؤزنڈ بھی بنا لیے واووو
یہ تشبیہ کہیں ویسی تو نہیں کہ جیسے نمائندہ تصویر میں کسی مشہور اداکار کی تصویر لگانے والے اصل میں کچھ یوں ہوا کرتے ہیں؟نمائندہ تصویر کے مطابق تو آئن اسٹائن کی اولاد لگتے ہیں
تو بھائی اپ لکھ دیتے نا ہمارے نالج میں اضافہ ہو جاتا یہ ورڈ مزاق ہوتا ہے مزاخ نہیمیں اس کا سنجیدہ جواب لکھنے لگا تھا لیکن پھر آپ کے اپنے مراسلوں کی تعداد اور اس تعداد کے حصول کا مختصر دورانیہ دیکھ کر رک گیا کہ یہ کیا مذاخ ہے۔
اصل میں مزاق بھی نہیں ہوتا، مذاق ہوتا ہے۔تو بھائی اپ لکھ دیتے نا ہمارے نالج میں اضافہ ہو جاتا یہ ورڈ مزاق ہوتا ہے مزاخ نہی