اُس کو تو خوشی ”تیس“ ہزار پر ہوگی۔ شکریہ بھی قرض رہا۔سب کا الگ الگ شکریہ ادا کروں گا تو ابھی سے مراسلے تین ہزار تک پہنچ جائیں گے۔ تو اکٹھا سب کا شکریہ۔
خاص طور پر میرے بیسٹ فرینڈ کا شکریہ جس کی وجہ سے میں یہاں تک پہنچا۔
دعائیں دینے کو جن کو بہانہ چاہیے، ان کے لیے دل سے ہمیشہ خوشیوں کی دعائیں۔مبارک ہو سعد گو دیر سے سہی۔
خوش ہونے، دعائیں دینے لینے کے لیے تو بہانے چاہئیں۔
اللہ نصیب اچھے کرے۔ دونوں جہانوں میں کامیاب کرے۔ شاد و آباد رہو۔ آمین!
اب بارہ سال میں اتنا تو بنتا ہے۔کیا کیا لوگ ہزاروں مراسلات کیے جاتے ہیں۔۔ اللہ اللہ۔۔۔ مبارک ہو سعد